Tag: learning mathematics in Urdu
ایک ہندسی اعداد کی تفریق
آئیے آج ہم اس ویڈیو میں ایک سے نو تک اعداد کی تفریق کے سبق کو پڑھتے ہیں۔
زاویہ کیا ہوتا ہے؟
آئیے اس ویڈیو میں ہم علم ریاضی کا تصور ” زاویہ ” کو آسان زبان اور سرگرمی کے ذریعے سمجھتے ہیں۔ اس میں یہ بھی سمجھ ینگے کہ کب اور کیسے زاویہ گھٹتااور بڑھتاہے۔