
यज्ञریاضی کے ایک دلچسپ اصول “تناسب” کوکھیل کھیل میں سمجھیں اور سمجھائیں۔
عنوانات
- نسبت
- متناسب کا استدلال
- اکائی کی قیمت
سیکھنے کے اہداف
- نسبت کا ایک وضاحتی خصوصیت کے طور پر استعمال۔
- مختلف سیاق و سباق میں نسبت کے معانی کا موازنہ ۔
- تناسب بنانے کے لیے اسکیلنگ(scaling) کا استعمال کریں یا کسی تناسب میں گم شدہ قدر تلاش۔
- تناسب بنانے کے لیے نسبت کو آسان بنائیں یا کسی تناسب میں گم شدہ قدر کی تلاش۔
- مسائل کو حل کرنے کے لیے کثیرالجہت استدلال کا استعمال۔
این سی ای آر ٹی کی درسیات سے ہم آہنگی:
- مضمون: ریاضی
- جماعت:سوم تا پنجم
مترجم: عبدالمؤمن
بشکریہ: اس سیمولیشن کو PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, USA , کی ویبسائیٹ سے CC-BY 4.0 آزاد لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ اور شائع کیا گیا ہے۔
مصدر(سورس): https://phet.colorado.edu/en/simulations/proportion-playground/