ایاد کبوتروں سے محبت کرتا ہے۔ وہ ہر صبح ان کے “کو کو” کرتے ہوئے گونجنے سے اور ان کے محتلف رنگوں اور نمونوں سے محبت کرتا ہے۔ آئیے کبوتروں کے بارے میں سیکھتے ہیں ایاد اور اس کے دادا کے ساتھ شامل ہوکر۔
نوٹ:اس تصویری کہانی پڑھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر کو کلک کریں۔
بشکریہ: اسٹوری ویور پر تخلیق کردہ اس کہانی کو سی سی بائی 4.0 انٹرنیشنل لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
مترجم:عبدالمومن