
ناشتے میں کچے گاجر۔ ظہرانہ(دوپہر کے کھانے) میں کچے گاجر۔ عشائیہ(رات کے کھانے) میں کچے گاجر۔ خرگوش کچے گاجر کھا کھا کر تھک چکا ہے اور چاہتا ہے کہ انہیں پکا کر مزے دار بنانے کا کوئی نسخہ ڈھونڈ لے۔
نوٹ: کہانی پڑھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر کو کلک کریں۔
بشکریہ: اسٹوری ویور
مترجم:عبدالمومن