Posted in تعلیم ریاضی

تناسب کوکھیل کھیل میں سمجھیں

यज्ञریاضی کے ایک دلچسپ اصول “تناسب” کوکھیل کھیل میں سمجھیں اور سمجھائیں۔ عنوانات نسبت متناسب کا استدلال اکائی کی قیمت…

Posted in ریاضی

مشق کے ذریعہ اعداد کا تقابل

مشق کے ذریعہ اعداد کے تقابل کا جائزہ آسانی سے لیا جاسکتاہے۔ عنوانات اعداد مقداریں اعداد کی تعداد سیکھنے کے…

Posted in ریاضی

ایک ہندسی اعداد کی تفریق

آئیے آج ہم اس ویڈیو میں ایک سے نو تک اعداد کی تفریق کے سبق کو پڑھتے ہیں۔

Posted in ریاضی

علم ریاضی کا ابتدائی تصور – اکائی، دہائی؟

اس مختصر ویڈیو میں ہم علم ریاضی کا بنیادی تصوّر اکائی اور دہائی کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔

Posted in ریاضی

رقبہ کیا ہے؟

آئیےاِس مختصر ویڈیو میں ہم رقبہ کی تعریف کو مختلف مثالوں سے سمجھتے ہیں۔ بہت ہی آسان اور واضح انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

Posted in ریاضی

کیا آپ قوت نما کے اصول جانتے ہیں؟

اس ویڈیو کے ذریعہ ہم “قوت نما کے اصول ” سمجھ سکتے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں بھی ہم اپنی تعلیم کو ضرور جاری رکھیں۔

Posted in ریاضی

ہمارے ریاضی کے اساتذہ کتنے ماہر ہیں؟

‌اول تو جن افراد میں صلاحیتوں اور طریقہ کار کی کمی کی جو نشاندھی کی گئی ہے وہ مستقبل میں ما قبل ملازمت تربیت کے نصاب کی تشکیل اور زیر تربیت رفقاء کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔