مشق کے ذریعہ اعداد کا تقابل

مشق کے ذریعہ اعداد کے تقابل کا جائزہ آسانی سے لیا جاسکتاہے۔

عنوانات

  • اعداد
  • مقداریں
  • اعداد کی تعداد

سیکھنے کے اہداف

  • ایک عدد کی متعدد نمائندگیوں میں ہم آہنگی پیدا کریں: لکھا/بولا ہوا لفظ، ہندسہ، دس کی فریم، ایک، اور اشیاء
  • ایک گروپ میں اشیاء کی تعداد کی شناخت کریں۔
  • دس تک نمبروں اور مقداروں کا موازنہ کریں۔ گروپ بندی، ذیلی اعداد کے ذریعہ، گنتی، یا نمبر لائن جیسی حکمت عملی کا استعمال کرئیے۔
  • دس فریموں میں مقدار کا موازنہ کریں۔

این سی ای آر ٹی کی درسیات سے ہم آہنگی:

  • مضمون: ریاضی 
  • جماعت:سوم تا پنجم

مترجم: عبدالمؤمن

بشکریہ: اس سیمولیشن کو    PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, USA   , کی ویبسائیٹ سے CC-BY 4.0  آزاد لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ اور شائع کیا گیا ہے۔

مصدر(سورس):https://phet.colorado.edu/sims/html/number-compare/latest/number-compare_all.html

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے