میرا بچہ میرا کہنا کیوں نہیں مانتا؟

والدین بچوں کی تربیت میں وفاداری کی اُمید رکھتے ہیں جو کہ ضروری ہے لیکن جب بچے باغی ہوتے ہیں تو بہت زیادہ پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔ اس پریشانی میں وہ بچوں سے اپنا رشتا کمزور کردیتے ہیں اور معاملے کی نزاکت کو نہیں سمجھ پاتے۔ یہ مسئلہ والدین اور اساتذہ دونوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں اس معاملے کو سمجھتے ہیں۔

سورس : ڈاکٹر جاوید اقبال

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے