اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق

مرکز برائے پیشہ ورانہ فروغ اردو میڈیم اساتذہ (سی پی ڈی یو ایم ٹی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ ای لرننگ ورکشاپ میں ٹی آئی ایس ایس ممبئی سے منسلک صداقت ملا صاحب نے اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق کے موضوع پر اردو میڈیم اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کی۔ سیشن کے دوران مثالوں اورعملی مظاہروں کے ذریعہ درجہ ذیل نکات پر گفتگو کی گئی:
1۔ درس و تدریس میں ریسورسس/وسائل کا استعمال
2۔ ڈیجیٹل تعلیمی وسائل : استطاعت اور موقع(Digital Educational Resources)
3۔ آزاد تعلیمی وسائل (Open Educational Resources – OER)
4۔ تعلیم کی آفاقی تزئین (Universal Design for Learning – UDL)
5۔ ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تلاش، ترتیب اور تخلیق

موضوع کی افادیت کے پیشِ نظر اور اساتذہ ومعلمین کی سہولت کیلئے ذیل میں گفتگو کی ویڈیو مع پریزینٹیشن سلائڈس پیشِ خدمت ہے:

یزینٹیشن  سلائڈس ڈاؤن لوڈ نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

سلائڈس کی لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے