Tag: Cpdumt e learning workshop
اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق
مرکز برائے پیشہ ورانہ فروغ اردو میڈیم اساتذہ (سی پی ڈی یو ایم ٹی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ ای لرننگ ورکشاپ میں ٹی آئی ایس ایس ممبئی سے منسلک صداقت ملا صاحب نے اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق کے موضوع پر اردو میڈیم اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کی۔ سیشن کے دوران مثالوں اورعملی مظاہروں کے ذریعہ درجہ ذیل نکات پر گفتگو کی گئی