اوم کا کلیہ بہتر اور آسان انداز میں سمجھئے

اس سیمولیشن پرکچھ وقت گزاریں اورطبیعات کےاس اہم کلیےکوبہتراندازمیں سمجھیں۔

عنوانات:اوم کا کلیہ، سرکٹس، برق، مزاحمت، مضمر فرق(وولٹیج)

تفصیلات: اوم کا کلیہ ہائی اسکول طبیعات کے نصاب میں بہر صورت پایا جاتا ہے۔اس سیمولیشن کے ذریعے مشاہدہ کیجئے کہ اوم کے کلیہ کی بنیاد پر بننے والی مساوات کیسے ایک سادہ سرکٹ کی طرح نظر آتی ہے۔ مضمر فرق(وولٹیج) اور  مزاحمت(رسسٹنس) کو تبدیل کرتے ہوئے رونما ہونے والی برقی تبدیلی کا مشاہدہ اور غور کریں۔

سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:

برقی رو میں تبدیلی کی پیشن گوئی کیجئے  جب سرکٹ میں مزاحمت  کو مستقل رکھا جائے اور مضمر فرق کو تبدیل کیا جائے۔

برقی رو میں تبدیلی کی پیشن گوئی کیجئے  جب سرکٹ میں مضمر فرق کو مستقل رکھاجائےاور مزاحمت  کو تبدیل کیا جائے ۔

بشکریہ:  PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder,

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے