
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
اس سیریز کی چوتھی پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔کیا آپ نے پچھلے ورکشیٹس بچوں کو دیے؟ اگر ہاں تو نیچے کمنٹ باکس میں ہمیں بتلائیں کے بچے اس کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں ۔ اگر آپ نے بھی کوئی دلچسپ ورک شیٹ خود سے بنائی ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں تاکہ دوسرے اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ورکشیٹ کے استعمال سے پہلے اس کا تعارف ضرور پڑھیں۔
1۔ تصنیفی صلاہیت کا فروغ – کارڈکی تشکیل
2۔ دوست اور پڑوسی کے ساتھ باہمی ربط کی مضبوتی
3۔ ہمارے مددگار اور ان کی غیر مودودگی میں ہونے والے تبدیلیوں کی سمجھ
4۔ جانوروں سے انسیت
5۔ مقوی غذا : صحت اوربیماریوں کے متعلق بیداری