عصبیہ میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیجئے

عصبیہ کو حرکت دینے پر اس میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیجئے اوپر دی گئی سیمولیشن کے ذریعے۔
عنوانات
:بیالوجی(حیاتیات)، عصبیہ، خلیے

تفصیلات: ایک عصبیہ کو حرکت دیجئے(یا اس میں ہیجان پیدا کیجئے) ۔ سیمولیشن کو روکئے، پھر سے شروع کیجئےاور وقت کو آگے یاپیچھے ،بڑھا  کریا کم کرتے ہوئے مشاہدہ کیجئے کہ رواں (ions) کیسے عصبی جھلی کے اطراف گھومتے رہتے ہیں۔

سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:

  • واضح کیجئے کہ رواں ، عصبی جھلی کے اطراف کیوں گھوم سکتے ہیں اور کیوں نہیں؟
  • رواں بردار چینلس اور اخراجی چینلس (کنالوں) کو پہچانئے اور ان کے کام کو بیان کیجئے۔
  • مختلف چینلس کی بنیاد پرجھلی کے اطراف رواں کی حرکت کی صلاحیت میں تبدیلی کیسے پیدا ہوتی ہے۔
  • دفاعی عمل کو پیداکرنے میں کیا مرحلے اثر انداز ہوتے ہیں۔

بشکریہ:PhET Simulations

مترجمہ: ناظرہ نیرہ

Author: Nazira Nayyarah

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے