مادّے کی حالتیں

گورنمنٹ اُردو ہائی اسکول کی طالبات اپنی سائنس ٹیچر محترمہ انجم یوسف کے تحت بنائے گئے ماڈل کے ذریعے مادّے کی خصوصیات بہترین اور انتہائی آسان طریقے سے سمجھا رہی ہیں۔ ایسے تدریسی تجربات بچوں کے اندر تخلیقی صلاحیت اور موضوع سے گہری دلچسپی پیدا کرتے ہیں۔

 

سورس:ساگر سائنس لیاب

 

اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے