ایٹم کیا ہے؟

ایٹم کیا ہے؟ کیسے بنتے ہیں اور کائنات میں انکا کیا رول ہے؟ کیا ہم خود بھی ایٹم سے بنے ہیں؟ ایک چیز کے بننے میں کتنے ایٹم کی ضرورت ہوتی ہے؟ ایٹم سے جڑے بنیادی اور اہم معلومات کو جانیے اس مختصر سی ویڈیو میں!

سورس :  اُردو سائنس چینل

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے