Tag: Atom
ایٹم کیا ہے؟
ایٹم کیا ہے؟ کیسے بنتے ہیں اور کائنات میں انکا کیا رول ہے؟ کیا ہم خود بھی ایٹم سے بنے ہیں؟
اس سیمولیشن کی مدد سے گھر بیٹھے جوہر کی تعمیر کریں!
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے جوہر جو اس کائنات کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، وہ کیسا دکھتا ہے، اور اس کے خد و خال کیا ہیں۔۔!
آئیے اس آسان سے سیمولیشن کے ذریعے کھیل ہی کھیل میں جوہر کی تعمیر کریں اور اس قسم کے سوالات کے جوابات ڈھونڈیں۔