ماحولیاتی سائنس پر دس اہم ورکشیٹس

یہاں ماحولیاتی سائنس کے مختلف عنوانات جیسے تیوہار ، کھانا ، ٹرانسپورٹ ، مکانات کی قسمیں ، حواس وغیرہ پر ورکشیٹس کا ایک سیٹ دیا گیا ہے۔ان ورکشیٹس میں دئیے گئے تصورات تمام نصابی بورڈ  سے متعلق ہیں۔ یہ ورک شیٹس بچوں میں علم کے استعمال کی جانچ کرتی ہے۔ آپ  اسی طرز پر کچھ نئے ورکشیٹس بنا سکتے ہیں۔ اگر بناِئیں تو ضرور ہمارے ساتھ ساجھا کریں۔  

 ڈائونلوڈ کرنے کے لیے نیچے ہر ایک ورک شیٹ پر کلک کریں

ٹریفک لائیٹس

بسکٹ کی کہانی

تصویروں کا مطالعہ: گھروں کی اقسام

میرا پسندیدہ تیوہار

ہمارے مددگار لوگ

صحراکےپودے

مددگار افراد اور اوزار کو جوڑیے

پارک میں چہل قدمی

حمل و نقل

حواس خمسہ (پانچ حواس)

————————————

ان ورکشیٹس کی تعمیر شرپرنا تمہنے نے کی ہے جو ایک ٹیچر ایجوکیٹر اور کنٹنٹ ڈیویلپر ہیں۔

ورکشیٹ کا ترجمہ شرمین امام نے کیا ہے۔ 

 

Author: Shermeen Imam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے