سیمولیشن برائے کشش ثقل اور مداری گردش

سورج، زمین، چاند، اور خلائی سٹیشن کو حرکت دیجئے اور دیکھئے کہ اس سے کشش ثقل اور مداری راستوں پر کیسا اثر ہوتا ہے۔مختلف آسمانی اجسام کے درمیان فاصلے  اور ان کی جسامت کا مشاہدہ کریں، اور  دیکھئے کہ کشش ثقل کے بغیر کیا ہوگا۔

عنوانات: کشش ثقل، مداری حرکت، فلکیات۔

سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:

سورج، زمین، چاند، اور خلائی سٹیشن کے درمیا ن رشتے کے سمجھائیے بشمول مداروں اور ان کی حالتوں کے۔

سورج، زمین، چاند، اور خلائی سٹیشن کی جسامت  اور ان کے درمیا ن فاصلے کو بیان کیجئے۔

وضاحت کیجئے کہ کشش ثقل کیسے شمسی نظام کی حرکت کو کنٹرول کرتی ہے۔

ان متغیر چیزوں کی شناخت کیجئے جو کشش ثقل کی توانائی پر اثر انداز کرتے ہیں۔

کشش ثقل کے مضبوط یا کمزور ہونے پر حرکت کی پیشن گوئی کیجئے
بشکریہ: PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے