
کیمیائی تعاملات سے جڑے تصورات کو سمجھنے اور کیمیائی مساوات کو متوازن بنانے کے لئے اس ڈیجیٹل انٹیریکٹئو سیمولیشن کا استعمال نہایت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
موضوعات:
- کیمیائی مساوات (Chemical Equations)
- کمیت کی بقا (Conservation of Mass)
سیکھنے کے اہداف:
- کیمیائی مساوات کو متوازن بنانا
- اس بات کی پہچان کہ کیمیائی تعامل کے دوران عناصر کے ایٹم کی تعداد برقرار رہتی ہے
- کیمیائی مساوات میں ترکیبی عناصر کی علامات،عددی سر(coefficients) اور گرفت (چارج) کو بتانا
- اشیاء کی علامات کا سالماتی شکل میں اظہار
این سی ای آر ٹی کی درسیات سے ہم آہنگی:
- مضمون: سائنس
- جماعت: نہم اور دہم
بشکریہ:
اس سیمولیشن کو PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, USA , کی ویبسائیٹ سے CC-BY 4.0 آزاد لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ اور شائع کیا گیا ہے۔
مصدر(سورس): https://phet.colorado.edu/en/simulations/balancing-chemical-equations?locale=ur