Tag: arvind gupta urdu
رقص کرتا کھلونا
اس جھولنے والے کھلونے کو بنانا آسان ہے۔ آپ کو ایک پلاسٹک کا ڈھکن، سائیکل سپوکس اورتین سائیکل کی نٹ…
غبارہ سے چلنے والی جیٹ کار
یہ جیٹ کار بچوں کی بہت ہی پسندیدہ گاڑی ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک پرانی پلاسٹک کی…
کبھی نا ختم ہونے والی کتاب
اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔
نا بینا بچوں کی تختی
یہ تختی نابینا بچوں کے لیے بڑی کارآمد ہے۔ اسے بنانے کے لئےآپ کو ایک ویلکروکی ٹیپ اور باقی چیزیں درکار ہوں گی۔
چہرے کا دھوکا دینے والا ایک کھلونا
اس عجیب و غریب کھلونے کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک غبارہ، گیہوں کا آٹا اور مارکر پین۔ ایک چھوٹے سے پلاسٹک بوتل کوکاٹ کر ایک فنیل (funnel) جیسا بنا لیں۔ بوتل کے منھ پر غبارے کو پھنسا دیں۔
پرانا اخبار اور ایک کہانی
رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔
کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا
اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔
نین مٹکّوں کا ایک دلچسپ کھلونا
نین مٹکّوں کا یہ کھلونا بالکل آسان سا اینی میشن (animation) ہے۔ ایک لمبی کاغذ کی پٹی لیں اور اسے نصف تہ کریں۔قلم سے اس نصف پٹی پرزیادہ دباؤ دےکر ایک چہرابنائیں۔
ٹریفک پولس مین (Traffic policeman) کی کٹھ پتلی بنائیں
ٹریفک پولس مین(Traffic policeman) کی کٹھ پتلی ایک مزیدار کھلونا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک موٹی اسٹراؤ(Straw)، تین پتلی اسٹراؤ، دھاگا، ٹیپ، موتیاں اور کارڈ شیٹ چاہیے۔
مرکز گریز قوت(Centrifugal force) سے چلنے والا پمپ
آپ بچوں کو اس مصنوعی بارش میں نہاتا ہوا دیکھ سکتے ہیں اگر وہ اس تجربے کو آپ کے ساتھ کر رہے ہوں۔ گرمی کے دنوں میں یہ ایک اچھی باہری سرگرمی ہو سکتی ہے۔
سدرشن چکر بنانا سیکھیں
اس کھلونے سےہم سنٹریفیوگل فورس (Centrifugal force) کو آسانی سے سمجھا سکتے ہیں۔
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔
بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں
پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیے ایک آسان تجربہ
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیےیہ ایک آسان سا تجربہ ہے۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے تین پلاسٹک اسٹرا، ایک قینچی اور صابن کے پانی کا محلول۔
مقناطیسی ڈراؤنا کھلونا
چلو آج رنگ نما مقناطیس سے ایک انوکھا کھلونا بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے کچھ رنگ نما مقناطیس، سایئکل کا اسپوک اور کچھ عام چیزیں۔
پنجرے میں چڑیا
یہ کھلونا تسلسل بصارت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کارڈ (Card) پر ایک چڑیا اور اسی ناپ کے دوسرے کارڈ پرایک پنجرا بنا لیں۔
کون زیادہ رکھ سکتا ہے – ایک مزیدار تجربہ
یہ تجربہ آپ کو حیرت میں ڈال دے گا۔ اسے کرنے کے لیے آپ کو چاہیے ایک کارڈ، سیلو ٹیپ اور کچھ بالو۔
کیا پائپ سے خوبصورت موسیقی ممکن ہے؟
کچن سنک (Sink) کے پائپ سے خوبصورت موسیقی بنایا جا سکتا ہے۔ جی ہاں یہ بہت ہی آسان ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی پِن ہول کیمرا بنایا ہے؟
پِن ہول کیمرا بنانے کا بہت ہی آسان طریقہ۔ گھر میں آسانی سے موجود چیزوں کے استعمال سے آپ پِن ہول کیمرا بنانے کے تجربے سے گزر سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
کاغذ کا فانوس
اس خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔
موم بتی کا کھیل
اس مزیدار تجربے کو آپ کافی آسانی سے مہیا ہو نے والی چیزوں سے کر سکتے ہو۔ آپ کو چاہیے بس ایک گلاس، کچھ عددموم بتی، ایک طشتری اور
ٹک ٹکی – جھنگر کی آواز
اسے بجانے کے لیے ڈھکن کو بائیں ہاتھ سے پکڑیں اور دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت والی انگلی سے دھاگے کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک رگڑیں۔ بتائیں کون سی آواز پیدا ہوتی ہے؟
پتوں سے پھٹ پھٹ
آپ دولمبےپتوں سےیانرم پھلی سے ایک بہترین تالی بجانے والا کھلونا بنا سکتے ہیں۔ دو ہری نرم پھلی لیں اور…
کاغذ کے کپ کی پھرکی
کاغذ کے کپ سے آپ بےحد مزیدار پھرکی بنا سکتے ہیں۔
رسی پرقلابازی کرتی گڑیا
کیا آپ ایک رسی پر چلنے والی قلاباز بنانا چاہیں گے؟ یہ بہت آسان ہے۔ پہلے دو سائکل اسپوک ایک…
رقص کرنےوالامقناطیسی کنکال!
آپ اس ڈراؤنے کنکال کو لٹکا کر رقص کرا سکتے ہیں۔ تھوڑا ڈراؤنا ہو سکتا ہے لیکن ہے تو مزیدار۔
کاغذ کا گھر
اس کاغذ کے گھر کو آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں۔ اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن بنانا آسان ہے۔
کاغذ کی جادوئی پتنگ
آپ اس جادوئی کاغذ کی پتنگ کو مقناطیس کی مدد سے ہوا میں لٹکا سکتے ہیں
گھر میں دھات کو گرم کرکے یہ تجربہ کریں
اس تجربے سے ہم اپنے باورچی خانے میں دھات کاری (metallurgy) کرسکتے ہیں۔اس تجربے کے لیے آپ کو گیس برنر…
دباؤ کا کھیل
ہوا کے دباؤ کا یہ ایک مزیدار تجربہ ہے۔ اس تجربے کے لیےآپ کو ایک گول راؤنڈ بؤٹم (round bottom)…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ششم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
پنکھے سے چلنے والا فوارہ
پنکھے سے چلنے والا یہ ایک بہت ہی دلچسپ سائنس پروجیکٹ ہے۔ اسےبنانے کے لئے آپ کو چاہیے پلاسٹک کا ایک…
کاغذ کا فلیکساگون
یہ ایک مزیدار گھومنے والا کاغذی ماڈل ہے جسے فلیکساگون (Flexagon)کہتے ہیں ۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو A-4…
مستقل بہاؤ
یہ دلچسپ تجربہ بہت آسان آلات سے کیا جاسکتا ہے۔ آپ سب کو پلاسٹک کی بوتل اور کچھ سخت اسٹرائو(straw)…
لچکتا سانپ
لچکتا سانپ ایک نہایت دلچسپ کھلونا ہے، جسے آپ خود بنا سکتے ہیں۔ 1۔اس کو بنانے کے لیے آپ کو…
ٹھوس اور مائع کا کھیل
یہ ایک مزیدار اور آسان تجربہ ہے۔ دو حصہ مکئی کا آٹا اور ایک حصہ پانی لیں اور ان کو…
سمجھ کی تیاری
بچے ہوشیار ہوتے ہیں۔ بچپن میں وہ بہت کچھ اپنے آپ ہی سیکھ جاتے ہیں۔ کسی بھی چیز کو سمجھنے…
بوتل اور سکے کا پمپ
یہ ایک دلچسپ دبانے والا پمپ ہے۔اسے بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک ۲۰۰ ملی لیٹر کا بوتل، سکہ،…
آنکھ کا ماڈل
آنکھ کا یہایک بہترین ماڈل ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپکو چاہیے ایک پلاسٹک کی بال، پی وھی سی پایئپ،…
پلٹی مارتا کھلونا
-پلٹی مارتا ماچس کا ڈ ببا ایک روایتی کھلونا ہے جسے گھر میں پاۓ جانے والی سادہ چیزوں کے ساتھ…
رینبو کے رنگ بنایں
اس آسان سے کھلونے کی مدد سے آپ رنگوں کی پیچھےچھپی سائنس کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔
بائل کا غبّارا (Boyle’s)
اس تجربے کی مدد سے ہم بائل کے قانون کو ثابت کرینگے-
غبّارا راکٹ
غبّارے کی مدد سے راکٹ کے ورکنگ کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔