کہانی
کس کا پرندہ؟
ایک زخمی ہنس آسمان سے گرتا ہے، اور اس کے ساتھ ایک مشکل سوال بھی۔ جس نے اسے زخمی کیا، یا جس نے اس کی جان بچائی، پرندہ آخر کس کا ہے؟ اس دلچسپ کہانی کا جواب آپ کو حیران کر دے گا۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



