کہانی
عمو اور اُس کا پِلّا
عمو کے پاس کوئی پِلّا نہیں ہے، مگر وہ اپنے دوستوں کو یقین دلاتی ہے کہ اُس کے پاس ایک پِلّا ہے! وہ کہتی ہے کہ اُس کے پِلّے کا نام شنکر ہے۔ وہ یہ بھی بتاتی ہے کہ شنکر کو کیلے بہت پسند ہیں۔ شنکر کے بارے میں عمو اتنی ساری باتیں کرتی ہے کہ اُس کے دوست اُس سے ملنے کے لیے اُس کے گھر آنے کا ارادہ کر لیتے ہیں۔ اب عمو کیا کرے گی؟
مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور



