انوکھی ٹرین

 ماچس کی ڈبی سے آپ ایک انوکھی ٹرین بنا سکتے ہیں۔ لمبی سوئی میں پانچ فٹ لمبا دھاگا پروئیں۔ سوئی کو مسالے والی سطح میں ترچھا ڈالیں اور دوسری طرف سے نکالیں۔ دوسرے کونے میں داخل کریں اور مسالے والی سطح کے درمیان سے نکالیں۔ دونوں ڈورے ڈبی کے سروں میں ترچھا جائیں گے، اور پھر دھاگے کے دونوں سروں کو ملا کر گانٹھ باندھ لیں۔ زائد حصے کو کاٹ لیں، ڈور کے ایک سرے کو بائیں ہاتھ کے انگھوٹے اور آخری انگلی میں پھنسائیں۔ دوسرے سرے کو دائیں ہاتھ میں ڈالیں، ماچس پر خرگوش کی تصویر کو چسپا کر لیں۔ ڈور کو کسیں، دونوں ٹرین کی پٹری کی طرح نظر آئیں گے۔ پھر اپنا ایک ہاتھ چلائیں تو خرگوش چھلانگ لگاتا ہوا نظر آئےگا۔ اسے آپ آسانی سے گھر پر بھی بنا سکتے ہو۔

کیوریٹر: صبا پروین

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے