قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور اردو ذریعہ تعلیم : مواقع اور عملی اقدامات

ٹیچ ان اردو کی جانب سے منعقدہ پینل ڈسکشن بعنوان “قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور اردو ذریعہ تعلیم” میں ملک کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اکرام نے حصہ لیا۔ پالیسی کے تناظر میں اردو میڈیم ذریعہ تعلیم کو درپیش چیلنجس اور پیدا شدہ مواقع پر مختلف زاویوں سے سیر حاصل بحث کی گئی۔



اس مباحثہ میں مندرجہ ذیل اساتذہ نے با ضابطہ شرکت کی، علاوہ اس کے کئی شرکاء بھی شامل تھے۔
پینل ممبران:

1. الطاف امجد (ٹیچر – سی آرسی ہیڈ، بیدر)
2. خالد پرواز (ٹیچر، نشٹھا، کے آر پی۔ گورنمنٹ اردو اسکول، گلبرگہ)
3. سید محمد‌ حبیب (ٹیچر، الفلاح اسکول، ملاڈ ایسٹ، ممبئی)
4. صاحب عالم‌ انصاری (اردو لکچرر، ڈائیٹ، گورکھپور)
5. عرفانہ بیگم (ایڈوساٹ پروجکٹ آفیسر، ایسوسی ایٹ ایڈیٹر “ماہنامہ تجسس” – وگیان پرسار، دہلی)
6. غازیہ آفتاب (سوشیل سائنس ٹیچر، سینٹ عمر ہائیر سیکنڈری اسکول، اندور)
7. محمد حسان (ٹیچر، بودھ شکشا سمیتی، دہلی)
صدارت: ڈاکٹر اعجاز مسیح (صدر شعبہ تعلیم، جامعہ ملیہ اسلامیہ)
پیشکش: ٹیچ ان اردو

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے