ٹیچ اِن اُردو – والنٹیرس کی ضرورت

کیا آپ انٹرنیٹ پر تعلیمی و اکتسابی وسائل کی اردو میں تخلیق، ترجمہ یا منظم انداز میں جمع(کیوریٹ) کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

 اگر ہاں، تو ہم سے جُڑکراس تحریک کا حصہ بنیں۔

آپ مندرجہ ذیل کام کرسکتے ہیں:

تخلیق: اساتذہ، اساتذہ کے مربیان، سبجیکٹ میاٹر ایکسپرٹس، ماہرین تعلیم

ترجمہ: اردو اور انگریزی یا ہندی وغیرہ پر عبور

کیوریٹ: انٹرنیٹ پر موجود تعلیمی وسائل کو ڈھونڈنے اور منظم کرنے کا ملکہ ہو۔

فروغ دیں:سوشیل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل وسائل کی جانکاری ہو۔ 

ڈیزائن:گرافک ڈیزائن کی جانکاری اور ڈیزائننگ ٹولس سے وافقیت۔

بنائیں: تعلیمی سیمولیشنس، گیمس، سافٹ ویرس، اور ایپس بنائیں جو اردو میڈیم سیکشن کی ضرورتوں کو پورا کرے۔

ہم سے رابطہ کرنے کے لئے:

 ای-میل: [email protected]
فیس بُک لِنک
واٹس ایپ گروپ

Share:

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے