
آپ دولمبےپتوں سےیانرم پھلی سے ایک بہترین تالی بجانے والا کھلونا بنا سکتے ہیں۔ دو ہری نرم پھلی لیں اور ایک کو دوسرے کے اوپر رکھ دیں۔ دونوں سروں کو پکڑیں۔پھر بہت تیزی سے دبائیں اور کھینچیں۔ آپ جب ایسا کریں گے تو آپ کو تیز آواز سنائی دے گی اور بہت مزہ آئے گا۔