“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ششم

“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہونگی۔

اس سیریز کی  چھٹی پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ ان ورکشیٹس سے بچوں کے اندر لکھنے اور کھیل بنانے کی تخلیقی صلا ہیت پیدا ہوگی۔ ہمیں ضرور بتائیں کے انھیں آپ نے کس طرح استعمال کیا اور کیا بچوں نے ان سے فائدہ اٹھایا؟

ورکشیس کے استعمال سے پہلے ان کا تعارف ضرور پڑھیں۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں:

آؤ اپنا کھیل خود بنائیں

آؤ حاصل مطالع لکھیں

آؤ خط لکھیں

آؤ ایک کہانی لکھیں

آؤ کلمات تشکر لکھیں

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے