عملی سائنسی تجربات کیا ہیں اور انہیں کیسے کریں

عملی سائنسی تجربات کا مطلب کیا ہے؟ طلباء کے لئے سائنسی تجربات میں مشغول رہنا کیا معنی رکھتا ہے۔کسی سائنسی تجرباتی کوشش کو ہم کب بہتر مانیں گے۔سائنسی تجرباتی مشقیں کرنے کے لئے بہتر وقت کون سا ہوتا ہے۔تجرباتی سائنسی مشقوں کے ذریعے طلباء کیا سیکھ سکتے ہیں۔طلباء کے سیکھنے سے متعلق جانچ کے طریقے کیا ہوسکتے ہیں؟

ان سوالات  کو مخاطب کرتے ہوئے جناب ساجد حسین نے ٹیچ ان اردو کے منعقد شدہ اس ویبینار میں   مختلف مثالوں اور نمونوں کے ساتھ عملی سائنسی مشقوں اور تجربات کو سمجھایا۔

ویبینار میں استعمال کئے گئے پریزینٹیشن کو نیچے حاصل کیا جاسکتا ہے:


ساجد حسین، انڈین انسٹیٹیوٹ آف سوشیل سائنس بنگلورو سے ماسٹرس اور جرمنی  سے میری کیوری فیلوشپ کرچکے ہیں ۔ فی الحال وہ  چترپور، جھارکھنڈ میں  اسکولیزیم (ماؤنٹ ایورسٹ  لرننگ فاؤنڈیشن) کے تحت ایک لیباریٹری اسکول چلاتے ہیں، جس کی تفصیلات نیچے دی گئی ہیں۔
اسکولیزیم ویب سائٹ   

اسکولیزیم یوٹیوب چینل
ای-میل: [email protected]

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے