کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہونگی۔
اس سیریز کی آٹھویں پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ ان ورکشیٹس میں کچھ دلچسپ سرگرمیاں ہیں جنھیں بچے گھر میں آسانی سے کر سکتے ہیں اور پھر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔ اگر آپ ان ساری سرگرمیوں کو کراتے ہیں تو مہربانی کر کے کچھ تصویریں کھینچ کر یہاں کمنٹ باکس میں ضرور ڈالیں۔ ایسے تصویر ضروری تو نہیں اگر کچھ الفاظ میں بھی بات ادا ہو جائے تو اچھی بات ہے۔
ورکشیٹ کے استعمال سے پہلے ان کا تعارف ضرور پڑھیں۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں: