ورکشاپ: سائنس کیا شے ہے، سائنسداں کیا ہے؟ سیشن – 1

اس ورکشاپ میں جناب جاوید حسین صاحب جو جامعیہ ملیہ اسلامیہ میں سائنسی تعلیم کے ایسسٹنٹ پروفیسر ہیں ، ان سے ہم سائنس کی بنیادی سمجھ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ ہم روز سائنس پڑھتے ہیں ، سائنسی تجربے کرتے ہیں لیکن کیا ہم سائنس کی خود کی حقیقت پر کبھی غور کر پاتے ہیں؟ اس ورکشاپ کی ریکارڈنگ میں آپ سائنس کے حوالے سے جو اہم نظریات ہیں ان پر پھر سے غور کر پائیں گے اور یے سمجھ آپکو سائنس پڑھنے پڑھانے میں ضرور مدد فراہم کریگی۔

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے