
لہروں کی حیرت انگیز دنیا کو دریافت کریں! ایک ڈوری کی سست رفتار کا مشاہدہ کریں. ڈوری کے اختتام پر گھماؤ اور لہریں بنائیں، ارتعاش کا تعدد اور طول و عرض کو ایڈجسٹ کریں۔
مذکورہ زیریں سيمولیشن کے ذریعے لہروں کی دنیا سے متعارف ہوں۔ بہترین اور آسان طریقے سے سیکھیں۔
سیکھنے کے اہداف:
عام الفاظ کو استعمال کرتے ہوئے لہر کی خصوصیات پر تبادلہ خیال کریں۔
مختلف وسیلوں کے ذریعے اور عکاسی مقامات پر لہروں کے طرز عمل کی پیش گوئی کریں۔
بشکریہ: PhET Interactive Simulations
مترجم: عبدالمومن