- اِس ویڈیو میں آسان طریقے اور معمولی آلات کو استعمال میں لاکر یہ سمجھایا گیا ہے کہ کیسے ایانی مرکب (نمک) کے ذریعے برقی رو کو گزارا جا سکتا ہے۔ اسے ضرور دیکھیں، اپنے طلباء اور بچوں کے ساتھ گھر میں اس تجربے کو کرنے کی کوشش کریں اور دیگر طلباء و اساتذہ کے ساتھ ساتھ بھی شیئر کریں۔
تخلیق کار:ساگر سائنس لیاب
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔