ریاضی کی تعلیم و اکتساب کے متعلق اساتذہ کے ساتھ گفتگو

 26 جولائی کے ٹیچ ان اردو کے ویبینار میں  ریاضی کی تعلیم پر اساتذہ کرام کے ما بین  ریاضی کی تعلیم کو بہتر بنانے کے سلسلے میں کافی عملی گفتگو ہوئی۔ اس گفتگو کی ریکارڈنگ پیش خدمت ہے۔ جن سوالات پر اس ویبینار میں گفتگو کی گئی تھی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 

  • ریاضی کو بہتر انداز میں سیکھنے اور سکھانے کے لئے کون سے عملی طریقے کارآمد ہوتے ہیں۔
  •  کیا آپ بچوں میں میتھ فوبیا (ریاضی کا خوف) کو حقیقی سمجھتے ہیں؟ کیا آپ بچوں سے ریاضی کے اس خوف کو دور کرنے میں کامیاب ہوئے، اگر ہاں تو چند مثالیں دیجئے۔
  •  کیا ریاضی کے خوف کی وجوہات بچے کا “کند ذہن” ہونا ہے یا کوئی اور چیز؟
  • ریاضی کے نصاب اور ریاضی کی تعلیم میں وہ کیا چیز ہے جو ریاضی کو سمجھنا مشکل بنا دیتی ہے؟

آپ ان سوالات کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے