Posted in سائنس

وائرس کی افزائش کیسے ہوتی ہے؟

وائرس مائکروسکوپک پرجیوی ہوتے ہیں ، جو عام طور پر بیکٹیریا سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ وائرس خود کو میزبان…

Posted in تعلیم

توت تو چان – ایک غیر روایتی تعلیم پر مبنی اسکول کی کہانی

توت تو چان دی لٹل گرل ایٹ دی ونڈو ،جاپان کی ٹیلی ویژن کی شخصیت اور یونیسف کی خیر سگالی…

Posted in تعلیم خیالات سماجی علوم

جمہوریت – ایک مختصر تعارف

یہ ویڈیو جمہوریت کی ابتداء اور اس کے مختلف پہلوؤں پربنیادی معلومات فراہم کرتی ہے۔ کیا آپ جمہوریت یا جمہوری اصولوں پر مبنی دیگر مثالوں سے واقف ہیں۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں مختصرا جانتے ہیں۔

Posted in تعلیم

فاصلاتی و آن لائن تعلیم و تعلم کے لئے موزوں ٹکنالوجیز و ماڈلس

 دور حاضر میں تعلیم کے عمل کو جاری و ساری رکھنے کے لئے اساتذہ و انتظامیہ کے لئے ضروری…

Posted in تعلیم

ایک تمنا ایک خواب – ایک ماہر تعلیم کے منصوبے

اس کتاب کو آپ پڑھیں گے تو آپ خوشی اور جستجو کے زبردست جھونکوں میں اڑنے لگتے ہیں اور افسردگی پیچھے چھوٹ جاتی ہے جو ہندوستان کے بے رنگ اور دھول میں لپٹے ہوئےاسکولوں کی جانکاری سے آپ کے دل میں پیدا ہوتی ہے۔

Posted in تعلیم

کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اردو میڈیم اساتذہ کے مسائل پر آن لائن گفتگو (ویبینار)

ٹیچ ان اردو کی جانب سے  کوروناوائرس لاک ڈاؤن اور اردو میڈیم اسکولس کے لئے آگے کی راہ کے عنوان پر  ملک کے طول و عرض سے تعلق رکھنے  والے اساتذہ اور  انتظامیہ کے ساتھ  آن لائن ویبینار کے ذریعہ گفتگو کی گئی۔

Posted in تعلیم

کووِڈ-19 تعلیمی سروے برائے اردو اسکولس

دور حاضر میں تعلیم و تدریس کے نت نئے طریقوں کی دریافت اور مزید تحقیقات کا نہ تھمنے والا سلسلہ…

Posted in تعلیم

فن تعلیم و تربیت

اِنہیں مشکلات کو حل کرنے اوربچوں کی تعلیم وتربیت کو مؤثر بنانے میں مدد دینےکے لئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں بچوں کی نفسیات، تعلیمکے اصول، تدریس کے طریقے، تربیت کے ڈھنگ، مدرسے کا انتظام، تعاون کے حصول کی صورتوں وغیرہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے

Posted in سائنس

کورونا وائرس سے خود کو کیسے بچائیں

ڈبلیو، ایچ، اؤ نے کووڈ -19 کو پھیلنے سے روکنے اور خود کو اس وائرس سے بچانے کے لیے ایک…

Posted in سائنس ماحولیاتی سائنس

کورونا وائرس مرض سے متعلق بچّوں سے بات چیت

جیسے کہ کورونا وائرس پر عوام کے درمیان بحث طول پکڑ چکی ہے، بچّے اس بات سے پریشان ہو سکتے ہیں کہ اُن کا خاندان اور رشتےدار بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ۔ والدین، اہل خانہ، اسکول کا عملہ اور دوسرے قابلِ اعتماد اور باشعور لوگ بچّوں کو سمجھانے میں مدد کریں کہ وہ جو بھی سن رہے ہیں، درست اور صحیح ہے۔

Posted in تعلیم زبان

اسکول میں زبان و ادب کی تعلیم پر جامعہ ملّیہ اسلامیہ اورعظیم پریم جی یونیورسٹی کی مشترکہ سیمینار

محترم/ محترمہ عظیم پریم جی یونیورسٹی گذشتہ تین سالوں سے ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے اشتراک سے اسکول کی تعلیم…

Posted in سائنس

قدرتی وسائل – ہوا ، پانی اور مٹی

ائیے اس ویڈیو سے ہم ہوا پانی اور مٹی کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کرتے ہیں۔

Posted in تعلیم

حضرت محمد ﷺ بحیثیت معلم

انسانی تاریخ کی سب سے موثر شخصیت حضرت محمد ﷺ کی زندگی سے چند ایسے شگوفے جو کسی بھی معلم…

Posted in ریاضی

پرائمری اسکول کی ریاضی کے اہم اصول

ابتدائی عمر میں ریاضی استعداد اور سیکھنے کی قابلیت سے متعلق جو کچھ   ماہر نفسیات (Psychologist) حضرات نے تحقیق کیا…

Posted in تعلیم

اچھے اساتذہ اور سیکھنے سکھانےکی بنیادیں

انسانی معاشروں میں قطع نظر اس بات سے کہ ان کی افادیت ہے یا نہیں ہے اب اسکولی نظام موجود…

Posted in خیالات

عملی تحقیق:کیا کیوں اور کیسے؟

درس و تدریس کو عام طور پر ایک نہایت آسان عمل تصوّر کیا جاتا ہے، جس میں طلباء کے آگے…

Posted in ریاضی

ر یا ضی کی تدریس – حصہ دوم

ریاضی سکھانے سے متعلق دونکاتی نظر: ریاضی کے سکھانے سے متعلق دو نظریات کے ذریعے مختلف پروگرامس کو تقسیم کیا…

Posted in سائنس

بوتل اور سکے کا پمپ

یہ ایک دلچسپ دبانے والا پمپ ہے۔اسے بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک ۲۰۰ ملی لیٹر کا بوتل،سکہ، ٹیپ،…

Posted in تعلیم

آداب تعلیم وتربیت

تعلیم وتربیت کی اہمیت وفضیلت اور کامیاب معلم کے اوصاف پر کچھ روشنی ڈالنے کے بعدمناسب معلوم ہوتا ہے کہ…

Posted in تعلیم

کامیاب معلم کے اوصاف

تعلیم و تربیت کا عمل ایک بڑا ہی مقدس ، اہمیت کا حامل اور مشکل عمل ہے ۔ اس کو…

Posted in تعلیم

جدید تعلیمی فلسفہ – جون ڈیوی سے پاؤلو فریرے تک

جدید تعلیم کن اصولوں پر قائم ہے؟ اس بات کو سمجھنے کے لیے جون ڈیوی‘ پیاژے‘ وایگوٹسکی اور پاؤلو فریرے…

Posted in سائنس

الف سے ایٹم

“الف سے ایٹم” ایک   animated کلاسیکی پیشکش ہے جس میں ایٹم کیا ہے،کچھ ایٹم سے جوہریتوانائی کیسےنکلتی ہے، ایٹمی توانائی کا  پرامن…

Posted in سائنس

حرکت کی حقیقت

حرکت کیا ہے؟ سا ئنسدانوں نے حرکت کو کیسے سمجھا ہے؟ آیئے ان دو ویڈیو لکچرس کے ذریئعے سمجھیں۔  

Posted in سائنس

سائنس پڑھانے میں ٹی.ایل.ایم. کا استعمال

موجودہ صورت حال میں، فن تعلیم، سائنسی تدریس کے طریقوں کو تیار کرنے کے لئے ہماری مستقل کوشش کا مطالبہ…

Posted in سائنس

ارتقاء کا تعارف اور قدرتی انتخاب

ارتقاء کا تعارف، آبادی میں تبدیلی اور قدرتی انتخاب ۔

Posted in ریاضی

ریاضی کی نوعیت اور اسکولی تعلیم سے اسکا رشتہ – حصہ دوم

سوچ کو ریاضیاتی رخ دینے کا عمل نہ ہی وقتی ہےاور نہ ہی مطلق۔بلک کیا بچے کیا بڑے ہر کوئی…

Posted in زبان

زبان اور بولی

لوگ اپنی بات چیت کی زبانوں کو اچھی طرح جانتے  ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ کیسے آوازوں  کو ایک ساتھ …

Posted in سائنس

آنکھ کا ماڈل

آنکھ کا یہاں ایک بہترین ماڈل ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک پلاسٹک کی بال، پی وی…

Posted in سائنس

گدھا گاڑی میں علم طبیعیات

یہ ویڈیو نیوٹن کے تیسرے قانون حرکت کو حقیقی دنیا کی ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے- جیسے…

Posted in ریاضی

ریاضی کی تدریس – حصہ اول

نفس ِمضمون شروع کرنے سے پہلےلفظ “تدریس” سے متعلق کچھ مسائل کی وضاحت ضروری ہے۔اکثر اس لفظ کو عِلم و…

Posted in سائنس

پلٹی مارتا کھلونا

-پلٹی مارتا  ماچس کا ڈ ببا  ایک روایتی کھلونا ہے جسے گھر میں پاۓ  جانے والی سادہ چیزوں کے ساتھ…

Posted in سائنس

چارلز کا قانون

چارلز کا قانون سمجھیےاس ڈیجیٹل نمونے کے سہارے۔

Posted in زبان

اردومشقی ورکشیٹ – ١

اسکول کے بچوں کے لئے اردو زبان پر مبنی یہ ایک عمدہ ورکشیٹ کا مجموعہ ہے . اسی نہج پر…

Posted in سائنس

جماعت اول تا پنجم کی سائنسی کتابوں پر تبصرے – حصہ دوم

ورک بُکس: ورک بکس دراصل بچوں پر ہونے والے کلاس ورک اور ہوم ورک کے بوجھ کو کم کرتی ہیں۔ورک…

Posted in سائنس

جماعت اول تا پنجم کی سائنسی کتابوں پر تبصرے – حصہ اول

نصاب میں اصلاحات اور تخلیقی و ندرت کی کوشش پچھلے کئی دہوں سے جاری ہیں۔ اور قابل ذکر اثر ہواہے۔…

Posted in سائنس

کلاس روم: تجربات کرنے ،چیزوں اورآلات کوبنانے کی جگہ – حصہ دوم

دوسری جنگ عظیم میں کئی قومیں تباہ ہوگئی تھیں۔ معاشی طور پر بد حال ہونے والی قوموں نے اسکولوں کی…

Posted in سائنس

کلاس روم: تجربات کرنے ،چیزوں اورآلات کوبنانے کی جگہ- حصہ اول

معیاری سائنس سیکھنا اور تجربے کرنا مشکل اور مہنگا نہیں ہے بلکہ یہ کام مزے لے کر کیا جاسکتا ہے۔…

Posted in سائنس

رینبو کے رنگ بنایں

اس آسان سے کھلونے کی مدد سے آپ رنگوں کی پیچھےچھپی سائنس کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں۔

Posted in تعلیم

کشش ثقل اپنا کام کرتے ہوے

اس ویڈیو میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ روزانہ کی زندگی کے تجربات سےکس طرح سائنس سیکھا…

Posted in سائنس

کیا سائنسداں کبھی غلطی نہیں کرتے؟

ہم اکثر سائنسدانوں کی عبقری صلاحیتوں اور کامیابیوں کا تذکرہ کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی غلطیوں پرکم ہی بات…

Posted in ریاضی

ریاضی کی نوعیت اور اسکولی تعلیم سے اسکا رشتہ(حصہ اول)

اسکول کے مضامین میں ریاضی ایک منفرداور گنجلک حیثیت کا حامل ہے۔ اسے اسکولی تعلیم کا اہم جز سمجھا جاتا…

Posted in ریاضی

ریاضی سے لطف اٹھا نے کا کلچر

ہم چا ہیں یا نہ چاہیں ، مضمون ریاضی زندگی کے تمام پہلوؤں پر اثر انداز ہوتاہےکسان ہو یاانفارمیشن ٹکنالوجی…

Posted in سائنس

پول ٹیبل میں علم طبیعات

اس ویڈیو کا مقصد ہیکہ ہمارے روزمرہ کے تجربات (جیسے پول کےکھیل) سے کیا کچھ سیکھا جاسکتا ہے. اس منتخب…

Posted in سائنس

بائل کا غبّارا (Boyle’s)

اس تجربے کی مدد سے ہم بائل کے قانون کو ثابت کرینگے-

Posted in سائنس

غبّارا راکٹ

 غبّارے کی مدد سے راکٹ کے ورکنگ کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔