ڈبلیو، ایچ، اؤ نے کووڈ -19 کو پھیلنے سے روکنے اور خود کو اس وائرس سے بچانے کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ بہت ہی آسان اور واضح تصاویر کے ذریعے بنیادی باتوں کو سمجھایا گیا ہے۔ اساتذہ اپنے بچّوں کو سمجھانے کے لیے اس ویڈیو کا استعمال ضرور کریں، کووڈ -19 سے متعلق بےشمار افواہوں اور غلط معلومات کے درمیان یہ ویڈیو بہت ہی زیادہ مددگار ثابت ہوگی۔ ٹیچ ان اردو کی ٹیم نے اس بات کو مناسب سمجھا اور اس کا اردو ترجمہ کیا تاکہ ضروری ہدایات سے ہر کوئی آشنا ہو۔
اظہر نبی بٹ نے اس ویڈیو کو ایڈٹ کیا ہے۔ سلمان وحید نے ترجمہ کیا ہے اور آواز دی ہے۔