آن لائن سیکھنے کے زرائع اورآزادتعلیمی وسائل (Open Educational Resources – OER)
مندرجہ ذیل سیریز میں ہم آن لائن اور آف لائن درس و تدریس کے مختلف اور دلچسپ امکانات اور آزاد تعلیمی وسائل (Open Educational Resources – OER) پر روشنی ڈالینگے۔
شئیر کریں اور اپنی رائے سے نوازیں۔