Tag: Tiu Original
قصہ اٹلس کا
“نعیم، کیسے ہو؟” اس نے اپنا رخ پیچھے کی جانب کیا اور راجو سے گرمجوشانہ مصافحہ کیا اور دونوں ساتھ ساتھ اپنی کلاس کی جانب چلنےلگے۔
کانچ کی گوٹیاں – اور بچوں کی صحت
کھیل کے ذریعے ہم بچوں میں قیادت سازی کی صلاحیت پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک کیپٹن پوری ٹیم کو منظم کرتا ہے، اس کے اشارے پر پوری ٹیم حرکت کرتی ہے۔
لاک ڈاون اوربچوں کی نفسیاتی صحت
زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش ہی رہ جائے گا۔
بچوں کو سائنس پڑھانے کے دلچسپ طریقے!
تعلیم دراصل فرد کے اندر موجود شخصیت کو نکھارنا اور اسے خود کے خول سے باہر نکال کر اپنے آپ سے ‘ اور اسکے اطراف موجود طبعی اور سماجی ماحول سے رشتہ استوار کرنے کا نام ہے۔
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ دوم
اسکول یا گھر کے معاملات میں بچوں کو شامل کرنا، مجلسوں میں ان کو بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع دینا، ان سے مشورہ لینا، ان میں غور و فکر کرنے، معاملہ فہمی اور مسائل کی حل کی قابلیت پیدا کرتا ہے۔
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ اول
ایک دفعہ وہ اپنے گھر کی قدیم چیزوں کو دیکھ رہا ہوتاہے اچانک اس کے ہاتھ ایک کاغذ لگتا ہے یہ وہی کاغذ تھا جو اڈیسن کی ٹیچر نے اس کی ماں کو لکھا تھا۔ جب وہ اس کو پڑھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے کیونکہ اس میں لکھا تھا تمھارا لڑکا پڑھائی میں بہت کمزور ہے اس لئے ہم اس کو اسکول نہیں آنے دے سکتے۔
کورونا ،امتحانات اور طلباء!
ان حالات میں طلباء کے مسائل کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔طلباء کے تعلق سے ہمارے رویوں میں تبدیلی اور امتحانات کی نوعیت میں بدلاوء وقت کی ضرورت ہے۔
برسات کی دس مختلف قسمیں دادی اماں کی زبانی
صحرائے تھار کے بعد برصغیر میں شاید دکن کا واحد مقام ہے جہاں، جو مانسون یا “برسات” کو بہت احترام…
مرتضیٰ ساحل تسلیمی صاحب – ہلال کے ساحل انکل کو الوداع
بچپن میں ایسے بہت سارے کہانی نویسوں، کارٹونسٹس، نظمیں لکھنے والے ادیب اور اصلاحی مضامین نگاروں سے خوب استفادہ کیا…
تدریس کے بدلتے ہوئے تیور : اسکول لرننگ سے ای لرننگ تک
غرض اسکول کے ماحول کے ذریعے جو تعلیم و تربیت ہوتی ہے، جو صلاحیتیں اور مہارتیں پروان چڑھتی ہیں کیا اي لرننگ سے یہ تمام چیزیں حاصل ہوسکتی ہیں۔ تعلیم کا عمل صرف معلومات کا تبادلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک شخصیت سازی کا کام ہے کیا اس مجازی تعلیم (Virtual Teaching) سے ایک حقیقی شخصیت بن پائیگی۔
معیار تعلیم ۔ مفروضات اور حقیقت
اسکول کی عمارت کتنی ہی خوبصورت ہو،اگر وہاں پڑھانے والے اساتذہ یا ٹیچرس تربیت یافتہ اور ماہر نہ ہوں تو معیاری تعلیم ممکن ہی نہیں۔ایک ماہر استادہی تعلیمی مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتا ہے۔
کیا لاک ڈاؤن نے کاربن اخراج کو کم کیا ہے ؟
مصنف: زبیر صدیقی کوویڈ -١٩ کے وبائی مرض پر قابو پانے کے لئے دنیا بھر کے ممالک میں لاک ڈاؤن…
اوپن ایجوکیشنل ریسورسس (او.ای.آر)
آن لائن سیکھنے کے زرائع اورآزادتعلیمی وسائل (Open Educational Resources – OER) مندرجہ ذیل سیریز میں ہم آن لائن اور آف…
عملی تحقیق:کیا کیوں اور کیسے؟
درس و تدریس کو عام طور پر ایک نہایت آسان عمل تصوّر کیا جاتا ہے، جس میں طلباء کے آگے…