Posted in تعلیم خیالات کھیل اور جسمانی تعلیم آرٹ

بچوں کو مشغول کیسے رکھیں؟

سیر و تفریح انسان کا معروف مشغلہ رہا ہے۔ اگر بچوں کو تعطیلات میں اس کا موقع ملے تو ان کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و تمدن کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

Posted in خیالات ماحولیاتی سائنس سماجی علوم

لاک ڈاون اوربچوں کی نفسیاتی صحت

زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش ہی رہ جائے گا۔

Posted in خیالات تعلیم

گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ دوم

اسکول یا گھر کے معاملات میں بچوں کو شامل کرنا، مجلسوں میں ان کو بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع دینا، ان سے مشورہ لینا، ان میں غور و فکر کرنے، معاملہ فہمی اور مسائل کی حل کی قابلیت پیدا کرتا ہے۔

Posted in تعلیم خیالات

گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ اول

ایک دفعہ وہ اپنے گھر کی قدیم چیزوں کو دیکھ رہا ہوتاہے اچانک اس کے ہاتھ ایک کاغذ لگتا ہے یہ وہی کاغذ تھا جو اڈیسن کی ٹیچر نے اس کی ماں کو لکھا تھا۔ جب وہ اس کو پڑھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے کیونکہ اس میں لکھا تھا تمھارا لڑکا پڑھائی میں بہت کمزور ہے اس لئے ہم اس کو اسکول نہیں آنے دے سکتے۔

Posted in تعلیم

تدریس کے بدلتے ہوئے تیور : اسکول لرننگ سے ای لرننگ تک

غرض اسکول کے ماحول کے ذریعے جو تعلیم و تربیت ہوتی ہے، جو صلاحیتیں اور مہارتیں پروان چڑھتی ہیں کیا اي لرننگ سے یہ تمام چیزیں حاصل ہوسکتی ہیں۔ تعلیم کا عمل صرف معلومات کا تبادلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک شخصیت سازی کا کام ہے کیا اس مجازی تعلیم (Virtual Teaching) سے ایک حقیقی شخصیت بن پائیگی۔

Posted in تعلیم

معیار تعلیم ۔ مفروضات اور حقیقت

اسکول کی عمارت کتنی ہی خوبصورت ہو،اگر وہاں پڑھانے والے اساتذہ یا ٹیچرس تربیت یافتہ اور ماہر نہ ہوں تو معیاری تعلیم ممکن ہی نہیں۔ایک ماہر استادہی تعلیمی مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتا ہے۔