جدید تعلیم کن اصولوں پر قائم ہے؟ اس بات کو سمجھنے کے لیے جون ڈیوی‘ پیاژے‘ وایگوٹسکی اور پاؤلو فریرے جیسے مفکروں کے خیالات جاننا لازمی ہے۔ اس کتاب میں ان فلسفیوں کے نظریات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔بچوں کی تعلیم اور ان کی ذہنی نشونما سے دلچسپی رکھنے والوں کے یہ کتاب مشعل راہ ثابت ہوگی۔