اس ویڈیو میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ روزانہ کی زندگی کے تجربات سےکس طرح سائنس سیکھا جا سکتا ہے- یہاں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم طبعیات ہم اپنے ذاتی مشاہدات اور تجربات سے سیکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دکھلایا جائیگا کہ ہم ان قوانین کو اپنی روزمرہ زندگی میں کس طرح استعمال کرتے ہیں اس طرح کہ وہ ہماری حس میں پیوست ہوں۔ یہ ویڈیو ہمیں نیوٹن کے حرکت کے قوانین سے بھی متعارف کرواتا ہے۔