پلاسٹک کی آلودگی کے بارے میں بچوں اور بڑوں دونوں کو حساس رہنے کی ضرورت ہے۔ ہمارا تعلیمی ماحول پلاسٹک کو لیکر کس طرح بیدار ہو اور اس کے مضر اثرات کو کم کرنے کے در پے رہے؟ بچوں کو آپ اس ویڈیو کے ذرئعے اس مسئلہ کو بہتر طریقے سےسمجھا سکتے ہیں اور اس کی حل کی طرف ان کی سوچ کو گامزن کر سکتے ہیں۔