گن تارایعنی ابیکس کا استعمال حسابی عمل اور اعداد کو سمجھنے کے لیے انسانی تہذیب میں کافی زمانے سے استعمال میں ہے۔ بچوں میں اس کا استعمال ریا ضی کو بہت دلچسپ بنا دیتا ہے۔ آئیے اس کتاب سے گن تارا کا استعمال سیکھیں اور اسے ریاضی پڑھنے پڑھانے کے طریقے کا ایک لازمی حصہ بنائیں۔
کتاب ڈائونلوڈکرنے کے لیے یہاں کلک کریں