اسکول میں ریاضی کے مضمون میں آپ نے کسر کا تصور پڑھا ہوگا۔ اس سیمولیشن کو استعمال کرتے ہوئے خود سے کسر بنائیں۔
کسور
- مساویانہ کسر
- ملے ہوئے اعداد
سیکھنے کے اہداف
- اعداد اور تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے مساویانہ کسور بنائیں۔
- اعداد اور نمونوں کا استعمال کرتے ہوئے کسور کا موازنہ کریں۔
- کسرکے مساویانہ، آسان اور غیر آسان حصوں کو پہچانیں۔
مترجم : عبد المومن کریڈٹ(بشکریہ):PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, https://phet.colorado.edu