
اس اردو ورک شیٹ کے ذریعے آپ اپنے بچّوں کو تصویر، مماثلت، ترتیب، گنتی، وغیرہ کو مختلف تصاویر پر مبنی سرگرمی کے ذریعہ سمجھا سکتے ہیں۔ اساتذہ اور والدین کو اس سرگرمی کے دوران اس بات کی کوشش کرنی چاہیے کہ بچّے خود پڑھ کر اس سرگرمی کو مکمل کریں۔
ورک شیٹ کو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں!
مترجم : وسیم فلاحی
ڈیزائن : غیور انور