Resource Type: اساتذہ کے لیے
رقص کرتا کھلونا
اس جھولنے والے کھلونے کو بنانا آسان ہے۔ آپ کو ایک پلاسٹک کا ڈھکن، سائیکل سپوکس اورتین سائیکل کی نٹ…
بچوں کو مشغول کیسے رکھیں؟
سیر و تفریح انسان کا معروف مشغلہ رہا ہے۔ اگر بچوں کو تعطیلات میں اس کا موقع ملے تو ان کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و تمدن کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
کھیل کھیل میں حساب سیکھیں، کسر خود سے بنائیں
اسکول میں ریاضی کے مضمون میں آپ نے کسر کا تصور پڑھا ہوگا۔ اس سیمولیشن کو استعمال کرتے ہوئے خود…
دانتوں کا پیسٹ ٹیوب میں کیسے آیا؟
روزانہ صبح ٹیوب سے ٹوتھ پیسٹ کو نچوڑنا آسان ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ٹیوب میں کیسے…
سال 2022 کے جواد میوریل ایوارڈ برائے اردو – انگریزی ترجمہ کا اعلان
فرنچ نزاد اردو ادیب جولین کولمیو (Julien Columeau) کی نگارش ‘میرے پیارے استاد’ کے انگریزی ترجمہ ‘My Dear Teacher’ کے…
ماہنامہ بچوں کی دنیا، نئی دلی کا تعارف
ماہنامہ بچوں کی دنیا، نئی دلی آج کے اس ڈیجیٹل دور میں بھی رسائل و جرائد اور کتابوں کی اہمیت…
غبارہ سے چلنے والی جیٹ کار
یہ جیٹ کار بچوں کی بہت ہی پسندیدہ گاڑی ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک پرانی پلاسٹک کی…
گرم برف بنائیں
اس تجربے میں ہم ایک ایسی شئے بنائیں گےجوبالکل برف کی طرح نظر توآئے گی لیکن ٹھنڈی نہیں ہوگی۔ اس…
کبھی نا ختم ہونے والی کتاب
اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔
نا بینا بچوں کی تختی
یہ تختی نابینا بچوں کے لیے بڑی کارآمد ہے۔ اسے بنانے کے لئےآپ کو ایک ویلکروکی ٹیپ اور باقی چیزیں درکار ہوں گی۔
موجی مداخلت – سیمولیشن
سائنس کے ایک اہم تصور، موجی مداخلت(Wave Interference)کے تصور کو سمجھنے کے لیے؛PhET کے اس سیمولیشن کو ٹیچ ان اردو کی ٹیم نے اردو میں منتقل کیا ہے. آئیے اس دلچسپ سیمولیشن کے ذریعہ موجی مداخلت اور اس سے وابسطہ اہم تصورات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
تصادم کی مشقی لیب – سیمولیشن
فیزکس میں تصادم کے تصور کو سمجھنے کے لیے ؛ PhET کے اس سیمولیشن کو ٹیچ ان اردو نے اردو…
ایک استاد کے کچھ اہم کام
ایک طرف تو ہم یہ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہر چیز تجارت کا روپ اختیار کرچکی ہے اور ہر چیز کے پیچھے پیسہ ہی محرک ہے، وہیں دوسری طرف تدریس ایک انتہائی اہم اور خوبصورت کام ہے۔ ایسے میں ایک استاد کے تین اہم اور بنیادی کام کیا ہونے چاہیے۔ آیئے اس ویڈیو میں سمجھتے ہیں۔
زبان انسانی فطرت کا ایک دریچہ ہے – اسٹیون پنکر
ایک نوجوان شخص یہ فیصلہ کرنا چاہتا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں کیا کرنا چاہئے، وہ اپنی ماں کے پاس جا کر کہتا ہے، ” ماں، ایسا لگتا ہے کہ مجھے فلسفہ کا ڈاکٹر بننا چاہئے۔ جس پر اسکی ماں خوشی کے مارے کہتی ہے، ’’شاندار بیٹا لیکن یہ “فلسفہ” کس طرح کی بیماری کا نام ہے؟
کانچ کی گوٹیاں – اور بچوں کی صحت
کھیل کے ذریعے ہم بچوں میں قیادت سازی کی صلاحیت پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک کیپٹن پوری ٹیم کو منظم کرتا ہے، اس کے اشارے پر پوری ٹیم حرکت کرتی ہے۔
اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق
مرکز برائے پیشہ ورانہ فروغ اردو میڈیم اساتذہ (سی پی ڈی یو ایم ٹی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ ای لرننگ ورکشاپ میں ٹی آئی ایس ایس ممبئی سے منسلک صداقت ملا صاحب نے اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق کے موضوع پر اردو میڈیم اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کی۔ سیشن کے دوران مثالوں اورعملی مظاہروں کے ذریعہ درجہ ذیل نکات پر گفتگو کی گئی
وہ نظر جو مجھے سماجی علوم نے عطاء کیا
یہ بات کہ لوگوں کی دو جماعتیں ہوتی ہیں جو اپنے اپنے سچ پر یقین رکھتے ہیں، اس بات نے مجھے سخت ناگواری کا احساس دلایا! سن شعور کو پہونچنے کے بعد، یہ بات میرے لئے بہت ہی اہم اور واضح ہوگئی کہ لوگ مختلف سیاق و سباق میں کام کرتے ہیں۔
کیا آپ ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی سے واقف ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم ہٹلر کی مختصر تاریخ کا مطالعہ کریں گے۔ ہٹلر آخر کیسے ایک جمہوری ملک میں ڈکٹیٹر (حاکم مطلق) کی حیثیت سے اُبھر کے سامنے آیا؟ کیسے ہٹلر نے اقتدار حاصل کیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جس نے ہٹلر کو اقتدار کی کرسی تک پہنچایا؟
مائع کی مختلف شکلیں
اس ویڈیو میں ہم معلوم کرینگے کہ، کیا مائع جس برتن میں بھی ڈالیں اُسکی شکل اختیار کر لیتا ہے؟ اس تجربے کو کرنے کے لئے آپکو حسب ذیل چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔
چہرے کا دھوکا دینے والا ایک کھلونا
اس عجیب و غریب کھلونے کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک غبارہ، گیہوں کا آٹا اور مارکر پین۔ ایک چھوٹے سے پلاسٹک بوتل کوکاٹ کر ایک فنیل (funnel) جیسا بنا لیں۔ بوتل کے منھ پر غبارے کو پھنسا دیں۔
قدیم ڈھانچوں سے آپ کیا کچھ معلوم کرسکتے ہیں؟
قدیم ڈھانچے ہمیں ماضی کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، بشمول عمر، جنس یہاں تک کہ اس کے گزرے ہوئے مالک کی سماجی حیثیت تک بیان کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم ان تمام تفصیلات کو کیا صرف کچھ قدیم، گرد آلود ہڈیوں کا جائزہ لے کر جان سکتے ہیں؟
سادہ برقی دور کا ماڈل بنائیں
آئیے آج ہم سمجھتے ہیں کہ سادہ برقی دور یعنی (Simple electric circuit) کا ماڈل کیسے بنایا جاتا ہے اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔
کیا آپ منشور اعظم (میگنا کارٹا) کی تاریخ سے واقف ہیں؟
میگنا کارٹا یعنی منشور اعظم کیا ہے؟ یہ انسانی تاریخ کی ایک انتہائی اہم قانونی دستاویز ہے جسے میگنا کارٹا (منشور اعظم) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک معاہدہ ہے جو تھامس جیفرسن سے مہاتما گاندھی تک لوگوں کی دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔ آئیے تفصیل سے ہم اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
پرانا اخبار اور ایک کہانی
رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔
ویدک دور کی مختصر تاریخ
چلیے اس ویڈیو میں ہم ویدک دور کی مختصر تاریخ جانتے ہیں۔ اس ویڈیو میں اُس دور کی تاریخ سے جڑے اہم نکات کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں ویدک لٹریچر، ویدک تہذیب اور ویدک دور کی مقدس کتابیں وغیرہ شامل ہیں۔
انسانی عمل اور ماحولیاتی تباہیاں
آئیے اس ویڈیو میں ہم انسانوں کے ہاتھوں ہورہے ماحولیاتی تباہیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ کیسے انسان اپنی تباہ کن زندگی سے اس خوبصورت زمین کو اپنے لئے ہی جہنم بنا رہا ہے۔
آپ اس جملہ کو کیسے مکمل کریں گے، تصور کرو اگر۔۔۔
ہم اپنی تخلیقی صلاحیت کے ذریعہ آرٹ، سائنسی نظریات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی دنیا کو ڈھالتے ہیں اور نئے سرے سے تصور کو جنم دیتے ہیں۔ تو، آپ دنیا کو نئے سرے سے تصور کرنے کا انتخاب کیسے کریں گے؟
برقی رو کا مقناطیسی اثر – ایک سرگرمی
اس ویڈیو میں برقی رو کے مقناطیسی اثر کو آسان سرگرمی کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آخر برقی رو میں مقناطیس کا اثر کیسے کام کرتا ہے؟
کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا
اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔
360 ڈگری غار کی مصوری کو دیکھیں
ہمارے آباء واجداد کی مصوری دنیا بھر کے غاروں میں محفوظ کی گئی ہے۔ سب سے پرانی مصوری جو ہم کو ملی ہے وہ تقریباً چالیس ہزار سال پرانی ہے۔ یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانوں کے ذہن اور زندگیوں کے بارے میں کیا بتلاتی ہیں؟
نیمبو اور سرکہ سے برقی رو کا ایصال – ایک تجربہ
آئیے ہم تجربے کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ کیا نیمبواور سرکہ سے برقی رو کا ايصال ممکن ہے؟ اگر دونوں کے ذریعے برقی رو کا ایصال ممکن ہے تو نیمبو اور سرکہ میں ایسے کونسے عناصر پائے جاتے ہیں جو اس عمل کو ممکن بناتے ہے؟
ڈی این اے سے جڑی حیرت انگیز تحقیقات
ایک دلچسپ ویڈیو جس میں ریکارڈو سباتینی (Riccardo Sabatini) سائنسدان کی حیرت انگیز تحقیقات پر مختصر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ سوال کہ انسان کے اندر جتنی بھی معلومات موجود ہیں اگر آپ اُس پر ایک کتاب لکھیں تو وہ کتاب کتنی ضخیم ہوگی؟
تدریسیات پر نظر ثانی: آنلائن اور فاصلاتی تعلیم کے حوالے سے
ہم سیکھنے سکھانے کی ان مختلف صورتوں کے لیے دستیاب وسائل، مضمون کی نوعیت اور اکتسابی اہداف کی بنیاد پر مختلف ذرائع ( کاغذ، انٹرنیٹ، فون کال، کمپیوٹر، سست رفتار ڈاک وغیرہ) کی تکنیک استعمال کرتے ہیں۔
قدیم عراقی تمدن کی حیرت انگیز ایجادات
اس ویڈیو میں ہم میسوپوٹامیہ کی مختلف ایجادات کی تاریخ سے متعارف ہونگے۔ دنیا کی سب سے قدیم عراقی تہذیب (میسوپوٹامیہ) نے انتہائی اہم ایجادات و دریافت کی تھی، جیسے آب پاشی کا نظام، گنبدوں کی تعمیر، پہیہ، وغیرہ۔
آو تصویر بنائیں اور گنتی، مماثلت و ترتیب سیکھیں
اس اردو ورک شیٹ کے ذریعے آپ اپنے بچّوں کو تصویر، مماثلت، ترتیب، گنتی، وغیرہ کو مختلف تصاویر پر مبنی مشق کے ذریعہ سمجھا سکتے ہیں۔ اساتذہ اور والدین کو اس مشق کے دوران اس بات کی کوشش کرنی چاہیے کہ بچّے خود پڑھ کر اس مشق کو مکمل کریں۔
سماجی علوم کے تئیں میری عدم دلچسپی کا سبب
میرے اسکول کی تاریخ کی درسی کتابیں انسانی عنصر سے مطلقاً خالی تھی۔ چند دہائیوں کے بعد، ہمالیہ کے سفر کے دوران میں نے مختلف قسم کی چٹانیں اور پتھر دیکھے، اُنکی مختلف بناوٹیں اور رنگ مجھ سے اس خطہ عراضی کے پیٹرن کو بڑی بلاغت کے ساتھ بیان کر رہے تھے۔
نین مٹکّوں کا ایک دلچسپ کھلونا
نین مٹکّوں کا یہ کھلونا بالکل آسان سا اینی میشن (animation) ہے۔ ایک لمبی کاغذ کی پٹی لیں اور اسے نصف تہ کریں۔قلم سے اس نصف پٹی پرزیادہ دباؤ دےکر ایک چہرابنائیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ لکھنے کے فن کا آغاز کیسے ہوا؟
دنیا کی سب سے قدیم تہذیب میسوپوٹامیا (عراقی تمدن) نے کیسے سب سے پہلے لکھنے کے فن کا آغاز کیا۔…
کیا آپ نے لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کیا ہے؟
ائیے ہم اس ویڈیو میں لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیسے ایک ہی رنگ میں کئی رنگ پوشیدہ ہوتے ہیں۔
اردو میڈیم اساتذہ کے لئے پانچ روزہ ای-لرنگ ورکشاپ E-Learning Workshop
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تلنگانہ کے ذیلی ادارے CPDUMT کے زیر اہتمام اردو میڈیم اساتذہ کے لئے ای لرنگ ورکشاپ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ ورکشاپ 7 سے 11 فروری تک جاری رہیگا۔
آئیے روشنی کے انعکاس کو سمجھتے ہیں
اس ویڈیو میں ہم روشنی کے انعکاس کی سائنسی تشریح سمجھيں گے۔ جیسے ایک سیب جو سفید روشنی میں لال دکھائی دیتا ہے تو وہی سیب نیلے رنگ میں کالا نظر آتا ہے۔ آخر ایسا کیوں؟
لاک ڈاون اوربچوں کی نفسیاتی صحت
زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش ہی رہ جائے گا۔
مڈغاسکر (Madagascar) میں مینڈک کی نئی نوع پائی گئی
محققین کے خیال میں اس نسل کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے کیونکہ یہ جنگل کے صرف چار علاقوں میں پائی گئی ہے اور جہاں یہ پائی گئی ہے وہاں جھوم کھیتی (Slash and burn) کا خطرہ رہتا ہے۔
ٹریفک پولس مین (Traffic policeman) کی کٹھ پتلی بنائیں
ٹریفک پولس مین(Traffic policeman) کی کٹھ پتلی ایک مزیدار کھلونا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک موٹی اسٹراؤ(Straw)، تین پتلی اسٹراؤ، دھاگا، ٹیپ، موتیاں اور کارڈ شیٹ چاہیے۔
وباء کی مختصر تاریخ
آئیے جانتے ہیں کہ بیسوی صدی میں انسانیت کن مختلف وبائی امراض سے دوچار ہوئی ہے؟ کیسے ان وبائی امراض سے لڑنے کی کوشش کی گئی اور کتنی بڑی تعداد میں انسانیت کا خاتمہ ہوا!
ہندوستان کی تقسیم آخر کیوں ہوئی؟
اِس ویڈیو میں ہم ہند و پاک کی تقسیم سے جڑی چند تاریخی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔ اس میں دکھائی گئی تاریخ سے ہمارا یا کسی کا بھی متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
مرکز گریز قوت(Centrifugal force) سے چلنے والا پمپ
آپ بچوں کو اس مصنوعی بارش میں نہاتا ہوا دیکھ سکتے ہیں اگر وہ اس تجربے کو آپ کے ساتھ کر رہے ہوں۔ گرمی کے دنوں میں یہ ایک اچھی باہری سرگرمی ہو سکتی ہے۔
کن عوامل پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم تجربہ کے ذریعہ راست طور پر یہ جاننے کی کوشش کرینگے کہ وہ کونسے عوامل ہیں جن پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟
تاریخ نے ہماری دنیا کو کیسے بدل ڈالا
اکثر لوگوں کو یہ سمجھنے میں دشواری ہوگی کہ کیسے کسی فردکا دنیا کو سمجھنے کا نقطہ نظر تاریخ جیسے سماجی علم کے مطالعہ سے متاثر کیا جاسکتا ہے۔ تاریخ جیسے سماجی علم کا مطالعہ ہمیں کسی بھی ادارے کے ایجنڈے اور اُس کے نتیجے میں تقسیم کردہ منتخبہ معلومات پر سوالیہ نشان لگانے پر اُبھارتا ہے۔
سدرشن چکر بنانا سیکھیں
اس کھلونے سےہم سنٹریفیوگل فورس (Centrifugal force) کو آسانی سے سمجھا سکتے ہیں۔
آنکھوں اور کانوں پر کووڈ کے اثرات
فیصد سے زیادہ مریضوں میں آنکھوں اور کانوں سے جڑے مسائل پیدا ہوئے ہیں جو طویل عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔
تاریخ کا علم – ایک تعارف
تاریخ کیا ہے اور کیوں لکھی جاتی ہے؟ تاریخ دان کن کن موضوعات پر اپنی تحقیق کا کام انجام دیتے ہیں اور اس پورے عمل میں ایک تاریخ داں کو کن اہم امور کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟
پروٹین کا حجم چھوٹا یا بڑا ہو سکتا ہے
یہ کافی حیرت کی بات ہے کہ لوگوں میں ایک ہی پروٹین کے سائز میں فرق ہو سکتا ہے، کچھ میں چھوٹا تو کچھ میں بڑا- اس کی وجہ یہ ہے کہ ان پروٹین کو کوڈ کرنے والے جین میں ڈی.این.اے. سیریز کے کچھ سیگمنٹ کا کئی بار اعادہ ہو جاتا ہے-
سماجی علوم میں سائنسی مزاج کتنا پایا جاتا ہے؟
سماجی سائنس کی بہترین مثال قانون ہے۔ جتنا لوگ سوچتے ہیں اس سے کہیں زیادہ سائنسی مزاج قانون میں موجود ہے۔ وکلاء کو تمام فیڈرل قوانین جاننے ہوتے ہیں، ریاست کے تمام قوانین جہاں وہ رہتے ہیں، مضبوط مواصلاتی مہارتیں، اور تنقیدی فکر کی متعدد جہتوں کا علم ہونا ضروری ہے۔
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔
کیا آپ تاریخ کی تاریخ جانتے ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم تاریخ کی مختصر تاریخ جانیں گے۔ کس نے سب سے پہلے انسانی واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا اور کیا ساخت میں اُن واقعات کو لکھا گیا۔ وہ کون شخص تھا جس نے اس کام کا آغاز کیا۔
کتنا کھاتی ہے وہیل؟
یہ تو ہم سب کو معلوم ہے کہ وہیل جیسی بڑی مخلوق کی بھوک بھی بہت بڑی ہوگی- لیکن کتنی بڑی؟ حال ہی میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ بلین ویل کی خوراک اندازہ سے تین گنا زیادہ ہے-
جانتے ہیں ورلڈ وائڈ ویب (World Wide Web) کیا ہوتا ہے؟
اِس ویڈیو میں ہم ٹیکنالوجی سے جڑی معلومات حاصل کرینگے۔ ورلڈ وائڈ ویب کیا ہوتا ہے؟ اس کے اور انٹرنیٹ کے درمیان فرق کیا ہے؟
بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں
پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔
لاکڈاؤن کھلنے پر کاربن اخراج میں تیزی سے اضافہ
رپورٹ میں گرین ہاؤس گیسوں کے سب سے زیادہ اخراج کرنے والے ملک جیسے امریکا، یورپی یونین، ہندوستان اور چین کے رجحانات کا آزادانہ طور پر تجزیہ کیا گیا ہے کہ اخراج وبائی امراض سے پہلے کی سطح پر واپس آ رہا ہے-
مصری اہرام (پیرامیڈ) کی مختصر تاریخ
اِس ویڈیو میں آپ اہرام مصر ( پیرامڈ ) کے بارے میں مختصر تاریخ جانیں گے۔ اہرام مصر یعنی پیرامڈ…
خالص شہد کو پہچاننے کا طریقہ
اس ویڈیو میں چوتھی کلاس کے بچوں کو خالص شہد پہچاننے کا طریقہ آسان طریقہ سے سمجھایا گیا ہے۔ آپ گھر میں اپنے بچوں سے یہ تجربہ کروا سکتے ہیں۔
زلزلے سے درختوں کی افزائش میں بھی مدد ملتی ہے
زلزلوں کا تعلّق ہمیشہ تباہی سے ہی کیا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ زلزلے، تھوڑے وقت کے لیے ہی سہی، جنگلات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیے ایک آسان تجربہ
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیےیہ ایک آسان سا تجربہ ہے۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے تین پلاسٹک اسٹرا، ایک قینچی اور صابن کے پانی کا محلول۔
مقناطیسی ڈراؤنا کھلونا
چلو آج رنگ نما مقناطیس سے ایک انوکھا کھلونا بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے کچھ رنگ نما مقناطیس، سایئکل کا اسپوک اور کچھ عام چیزیں۔
علم طبیعیات میں نوبیل انعام
اس سال طبیعیات کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کو دیا گیا ہے- ان تینوں نے آزادانہ طور پر کام کرتے ہوئے پیچیدہ نظاموں اور مظاہر کا مطالعہ کرنے کے طریقے تیار کیے اور آب و ہوا کو سمجھنے کے لئے ماڈل تیار کرنے میں مدد کی۔
بچوں کو سائنس پڑھانے کے دلچسپ طریقے!
تعلیم دراصل فرد کے اندر موجود شخصیت کو نکھارنا اور اسے خود کے خول سے باہر نکال کر اپنے آپ سے ‘ اور اسکے اطراف موجود طبعی اور سماجی ماحول سے رشتہ استوار کرنے کا نام ہے۔
شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کا فرق
اس ویڈیو میں شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کے فرق کو بہت ہی آسان اور سلیس تجربہ کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔
علم کیمیاء میں نوبیل انعام کس کو ملا اور کیوں؟
کیمیادانوں کا ایک کام یہ ہے کہ وہ مختلف مادوں کا استعمال کر کے نئے نئے مواد تیار کرتے ہیں- یہ نئے مواد کھاد ہو سکتے ہیں، شمسی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے والے ہو سکتے ہیں، توانائی کا ذخیرہ کرنے والے ہو سکتے ہیں،
اوہم کے قانون (Ohm’s law) کو کبھی تجربہ سے سمجھا ہے؟
اس ویڈیو میں اوہم (Ohm’s law) کے قانون کو سمجھنے کے لئے ایک تجربہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے ہم اُس قانون کو باسانی سمجھ بھی سکتے ہیں اور۔۔۔
ڈیوڈ جولیس اور آرڈیم پیٹاپٹین کو میڈیکل سائنس میں نوبیل انعام کیوں ملا؟
اس دریافت نے مستقبل کے لئے راستہ ہموار کیا- اس کے علاوہ، جولیس اور پیٹا پٹین نے کئی ایسے پروٹین دریافت کیے جو مختلف درجہ حرارت پر متحرک ہوتے ہیں اور احساس کو جنم دیتے ہیں-
کیا پودے افزودہ پانی کا اخراج کرتے ہیں؟
آج ہم اس ویڈیومیں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ، کیا پودے افزودہ پانی کا اخراج کرتے ہیں؟
سوشل سائنس – حیات انسانی کا اسپرنگ بورڈ
سماجی علوم لوگوں کے افکار کو اسی طور سے وُسعت بخشتے ہیں اور ان علوم نے یقینی طور پر میرے اندر حساسیت کو تراشا اور نکھارا ہے۔جب میں اپنے گرد و پیش میں نظر دوڑاتی ہوں تو زندگی کے ہر شعبے کے لوگ نظر آتے ہیں، لیکِن ایسا لگتا ہے وہ ایک دوسرے سے قدرے جدا ہیں۔ اور شاید یہی حقیقت ہو۔لیکن،
محدب عدسے (Convex lens) سے شبیہات کیسے حاصل ہوتی ہیں؟
اب ہم اس ویڈیو میں محدب عدسے سے بننے والی شبیہات کے بارے میں جانیں گے۔
پنجرے میں چڑیا
یہ کھلونا تسلسل بصارت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کارڈ (Card) پر ایک چڑیا اور اسی ناپ کے دوسرے کارڈ پرایک پنجرا بنا لیں۔
مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے آتی ہیں؟
اس مختصر تجربہ میں یہ بتلایا جارہا ہے کہ مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
بچوں میں کتاب پڑھنے کی دلچسپی کیسے پیدا کریں؟
اِس ویڈیو میں ہم جاننے کی کوشش کرینگے کہ آخر کیوں بچے کتابیں پڑھنے سے بھاگتے ہیں؟
آؤ حساب سیکھیں
اس ورکشیٹ کے ذریعے اساتذہ اور والدین اپنے ننھے بچوں کو حساب کی بنیادی چیزوں جیسے گنتی، ہندسہ کی پہچان اور سمجھ کر لکھنے کی مشق کرا سکتے ہیں.
کون زیادہ رکھ سکتا ہے – ایک مزیدار تجربہ
یہ تجربہ آپ کو حیرت میں ڈال دے گا۔ اسے کرنے کے لیے آپ کو چاہیے ایک کارڈ، سیلو ٹیپ اور کچھ بالو۔
موصل اور حاجز کا فرق
اس مختصر اور آسان ویڈیو کے ذریعے ہم موصل اور حاجز کے فرق کو انتہائی دلچسپ انداز میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔
ایتھینز میں جمہوریت کا حقیقی مفہوم کیا تھا؟
اِس ویڈیو میں ہم جمہوریت کو ایتھین کے تاریخی پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔
سالماتی ساخت: بنیادی باتیں
عنوانات سالماتی جیومٹری بندش (Bonding) ویلنس شیل الیکٹران پیئر ریپلژن تھیوری ،VSEPR زاویہ بندش(Bond Angle) سالمات آموزش کے چند…
کیا پائپ سے خوبصورت موسیقی ممکن ہے؟
کچن سنک (Sink) کے پائپ سے خوبصورت موسیقی بنایا جا سکتا ہے۔ جی ہاں یہ بہت ہی آسان ہے۔
بچے کا پسندیدہ انسان کون ہے؟
بچہ کس کو پسند کرتا ہے اور اسکے وجوہات کیا ہیں؟ جس کو بچہ پسند کرتا ہے اسی سے وہ اپنی باتیں شیئر کرتا ہے۔ آئیے ہم جانتے ہیں کہ اس انسان کی کیا صفات ہیں اور کیا نہیں!
لبرل آرٹس اور بے معنی ہونے کی اہمیت
بے معنی اس لئے کیونکہ وہ فرد کی شخصیت اور معاشرے کو نظر انداز کرتے ہیں، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اُس چیز کو غیر تنقیدی مزاج سے قبول کیا جو اُنہیں سکھایا گیا تھا، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اس بڑے فریم ورک کو نہیں سمجھا جس میں اس علم کی تعمیر کی گئی ہے۔ اُنہیں لبرل آرٹس کی ضرورت تھوڑی نہیں بلکہ بہت زیادہ ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
نیشنل اُردو سائنس کانگریس
وگیان پراسار اور کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے نیشنل اُردو سائنس کانگریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس میں صرف سائنس مرکوز مختلف موضوعات پر لوگ اپنے معلوماتی اور تجرباتی مقالات پیش کرینگے۔ اس کی خاص اور اہم بات یہ ہے کہ یہ صرف اُردو زبان میں ہی ہوگا۔
برقی رو کا مقناطیسی اثر-ایک سرگرمی
آئیے ہم برقی رو کے مقناطیسی اثر کو آسان سرگرمی کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ دوم
اسکول یا گھر کے معاملات میں بچوں کو شامل کرنا، مجلسوں میں ان کو بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع دینا، ان سے مشورہ لینا، ان میں غور و فکر کرنے، معاملہ فہمی اور مسائل کی حل کی قابلیت پیدا کرتا ہے۔
برقی رو میں حرارتی اثر کیسے پیدا ہوتا ہے؟
آئیے اِس مختصر ویڈیو میں ہم برقی رو کے حرارتی اثر کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک آسان انداز میں برقی رو کے اثر کو اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے۔
رقبہ کیا ہے؟
آئیےاِس مختصر ویڈیو میں ہم رقبہ کی تعریف کو مختلف مثالوں سے سمجھتے ہیں۔ بہت ہی آسان اور واضح انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
بچوں کے لئے درجہ واری(گریڈیڈ)ریڈرس کی تیاری
ایسا بچہ جو پڑھتا ہے، ایک دن میں سات نئے الفاظ سیکھتا ہے اور سال میں پچیس سو نئے الفاظ اس کی زبان کا حصہ بنتے ہیں اور وہ پوری زندگی کے لئے عملی سرمایہ بن جاتا ہے۔
میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب
اس مختصر ویڈیو کے ذریعہ ہم میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب کو سمجھنے کی کوشش کریں.
فرانس میں انقلاب کی وجوہات
فرانس کا انقلاب کیوں آیا تھا؟ اس انقلاب کے پیچھے وجوہات اور نظریات کیا تھے؟ آئیے ہم تفصیل سے اس ٹیڈ ایڈ ویڈیو کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کبھی آپ نے سوچا بچّے غصّہ اور ضدی کیوں ہوتے ہے؟
بچّے کی زندگی میں ہونے والے دور رس اثرات کس عمر میں مرتب ہوتے ہیں۔ خاص کر غصّہ ہونے کی عادت بچّے میں کب اور کیسے پیدا ہوتی ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں سمجھیں!
کیا آپ نے کبھی پِن ہول کیمرا بنایا ہے؟
پِن ہول کیمرا بنانے کا بہت ہی آسان طریقہ۔ گھر میں آسانی سے موجود چیزوں کے استعمال سے آپ پِن ہول کیمرا بنانے کے تجربے سے گزر سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
گرنے والی چیزوں کو ٹکانےکاکھیل
اس مزیدار تجربے میں نمک کے چھوٹے چھوٹے کرسٹل سے ہم توازن بنانے کا کھیل کھیلیں گے۔ انڈے کو کیا آپ کھڑا کر سکتے ہیں؟ آپ کتنی بھی کوشش کریں یہ گر ہی جائےگا۔
بچّے کی صلاحیت کو نہ پہچاننے کا نقصان
” بچّے کے اندر موجود فطری صلاحیت اسی وقت پروان چڑھتی ہے جب ہم اُس کی صلاحیت کو قبول کرتے ہیں”