ڈی این اے سے جڑی حیرت انگیز تحقیقات

ایک دلچسپ ویڈیو جس میں ریکارڈو سباتینی (Riccardo Sabatini) سائنسدان کی حیرت انگیز تحقیقات پر مختصر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ سوال کہ
انسان کے اندر جتنی بھی معلومات موجود ہیں اگر آپ اُس پر ایک کتاب لکھیں تو وہ کتاب کتنی ضخیم ہوگی؟

اس سوال پر تحقیق کے نتیجے میں ریکارڈو سباتینی (Riccardo Sabatini) نے کہا کہ ایک چھوٹے بچے کے جسم میں موجود تمام ایٹم پر معلومات اکٹھا کرنا چاہو تو ٹائٹانک جیسے دو ہزار بحری جہازوں کو USB سے بھر دیا جائےگا۔

آئیے ہم اس ویڈیو میں تفصیل سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں!

سورس : تختی آنلائن

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے