ہاتھ لگی حلوے کی ہانڈی

یہ بوسکی کے پنچ تنتر کاچوتھا حصہ ہے۔اس میں دو برہمنوں کی کہانی ہے جو اپنی اپنی حیثیت کے مطابق اپنے من میں خیالی پلاؤ پکا رہے ہیں۔ ایک اپنے بستر پر لیٹا خیالوں میں مگن ہے، جب کہ دوسرا گنگا کنارے پراتھنا کرتے وقت چوہیا ہاتھ لگنے پر اپنی سوچوں  میں غرق ہے۔

مصنف : گلزار احمد

ناشر : ڈائرکڑ قومی کونسل برائے فروغ زبان اردو

 کہانی پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں۔

 

کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے اس لنک کو کلک کریں

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے