کنفیوشس کون تھا؟

مشہور چینی فلاسفر کنفیوشس کے بارے میں ٹیڈ ایڈ کی تعلیمی ویڈیو اردو سب ٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ ہو۔  

چینی فلاسفر کنفیوشس کی مختصر زندگی۔ کن حالات میں اس فلسفی نے اپنی زندگی کی شروعات کی اور کیسے اتنا بڑا فلسفی بن گیا جس نے پورے چین کی تہذیب کو ایک نیا رخ دیا۔ اس مختصر سی ویڈیو میں تصویروں کے ذریعے سے بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

تخلیق کار :   TED-Ed

مترجم: سلمان وحید

خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک  کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔

اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے