Recent Posts

Posted in Simulation Teaching In Urdu تعلیم سائنس

مادّے کی مختلف حالتیں جانیے اس سیمولیشن کے ذریعے

کیا آپ جانتے ہیں کہ مادّے کی مختلف حالتیں یعنی ٹھوس، مائع اور گیس کیسے بنتی ہیں۔۔!   آئیے اس سیمولیشن…

Posted in Simulation سائنس

اس سیمولیشن کی مدد سے گھر بیٹھے جوہر کی تعمیر کریں!

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے جوہر جو اس کائنات کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، وہ کیسا دکھتا ہے، اور اس کے خد و خال کیا ہیں۔۔! 
آئیے اس آسان سے سیمولیشن کے ذریعے کھیل ہی کھیل میں جوہر کی تعمیر کریں اور اس قسم کے سوالات کے جوابات ڈھونڈیں۔

Posted in Simulation سائنس

گرین ہا ؤز اثر کو سمجھئے اس آسان سیمولیشن کے ذریعے

گرین  ہاؤز اثر کو اردو میں سمجھنے اور سمجھانے کے آسان طریقے   کے لئے  اوپر  کی لائن  پر کلِک کریں۔

واضح رہے کہ اس سیمولیشن  کو استعمال کرنے کے لئے  آپ  کے کمپیوٹر میں درج ذیل سافٹ ویر  کا رہنا ضروری ہے۔
1۔  Windows Operating System یا  Linux Operating System یا Macintosh Operating System
2۔  Java – اگر پہلے سے انسٹال شدہ نہ ہو تو،  اس لنک پر کلک کریں اور انسٹال کریں۔

تفصیلات: گرین ہاؤز گیسیں ہمارے آب و ہوا پر کیسے اثر انداز ہوتی ہیں؟

Posted in تعلیم

حضرت محمد ﷺ بحیثیت معلم

انسانی تاریخ کی سب سے موثر شخصیت حضرت محمد ﷺ کی زندگی سے چند ایسے شگوفے جو کسی بھی معلم…

Posted in ریاضی

پرائمری اسکول کی ریاضی کے اہم اصول

ابتدائی عمر میں ریاضی استعداد اور سیکھنے کی قابلیت سے متعلق جو کچھ   ماہر نفسیات (Psychologist) حضرات نے تحقیق کیا…

Posted in تعلیم

اچھے اساتذه اور سیکھنے سکھانے کی بنیادیں

انسانی معاشروں میں قطع نظر اس بات سے کہ ان کی افادیت ہے یا نہیں ہے اب اسکولی نظام موجود…

Posted in خیالات

عملی تحقیق:کیا کیوں اور کیسے؟

درس و تدریس کو عام طور پر ایک نہایت آسان عمل تصوّر کیا جاتا ہے، جس میں طلباء کے آگے…

Posted in زبان

بادشاہی پارک

وہاں جانا سخت منع تھا… وہ بھی رات میں ایک قبر کے سرہانے کیل ٹھونکنے؟ اشہر بے وقوف تھا یا…

Posted in ریاضی

ر یا ضی کی تدریس – حصہ دوم

ریاضی سکھانے سے متعلق دونقاط نظر: ریاضی کے سکھانے سے متعلق دو نظریات کے ذریعے مختلف پروگرامس کو تقسیم کیا…

Posted in سائنس

بوتل اور سکے کا پمپ

یہ ایک دلچسپ   دبانے والا پمپ ہے۔اسے بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک ۲۰۰ ملی لیٹر کا بوتل،  سکہ،…

Posted in زبان

سب سے بڑا خزانہ

پیٹر خزانے کی تلاش میں نکل پڑا ہے۔ کیا آپ اس کے ساتھ جڑینگے؟      

Posted in زبان

سبز پری کا جل ترنگ

بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ گاؤں کے قریب پوکھر میں ایک پری بسیرا کرتی ہے، جو سورج ڈھلتے ہی اپنا…

Posted in تعلیم

آداب تعلیم وتربیت

تعلیم وتربیت کی اہمیت وفضیلت اور کامیاب معلم کے اوصاف پر کچھ روشنی ڈالنے کے بعدمناسب معلوم ہوتا ہے کہ…

Posted in تعلیم

کامیاب معلم کے اوصاف

تعلیم و تربیت کا عمل ایک بڑا ہی مقدس ، اہمیت کا حامل اور مشکل عمل ہے ۔ اس کو…

Posted in تعلیم

جدید تعلیمی فلسفہ – جون ڈیوی سے پاؤلو فریرے تک

جدید تعلیم کن اصولوں پر قائم ہے؟ اس بات کو سمجھنے کے لیے جون ڈیوی‘ پیاژے‘ وایگوٹسکی اور پاؤلو فریرے…

Posted in سائنس

الف سے ایٹم

“الف سے ایٹم” ایک   animated کلاسیکی پیشکش ہے جس میں ایٹم کیا ہے،کچھ ایٹم سے جوہریتوانائی کیسےنکلتی ہے، ایٹمی توانائی کا  پرامن…

Posted in زبان

وصیت

17 اونٹوں کو دو حصوں میں کیسے تقسیم کیا جا سکتاہے اس کہانی میں مصر کے تاجر عبد اللہ بن…

Posted in سائنس

حرکت کی حقیقت

حرکت کیا ہے؟ سا ئنسدانوں نے حرکت کو کیسے سمجھا ہے؟ آیئے ان دو ویڈیو لکچرس کے ذریئعے سمجھیں۔  

Posted in سائنس

سائنس پڑھانے میں ٹی.ایل.ایم. کا استعمال

موجودہ صورت حال میں، فن تعلیم، سائنسی تدریس کے طریقوں کو تیار کرنے کے لئے ہماری مستقل کوشش کا مطالبہ…

Posted in سائنس

ارتقاء کا تعارف اور قدرتی انتخاب

ارتقاء کا تعارف، آبادی میں تبدیلی اور قدرتی انتخاب ۔

Posted in ریاضی

ریاضی کی نوعیت اور اسکولی تعلیم سے اسکا رشتہ – حصہ دوم

سوچ کو ریاضیاتی رخ دینے کا عمل نہ ہی وقتی ہےاور نہ ہی مطلق۔بلک کیا بچے کیا بڑے ہر کوئی…

Posted in زبان

زبان اور بولی

لوگ اپنی بات چیت کی زبانوں کو اچھی طرح جانتے  ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ کیسے آوازوں  کو ایک ساتھ …

Posted in سائنس

آنکھ کا ماڈل

آنکھ کا یہایک بہترین ماڈل ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپکو چاہیے ایک پلاسٹک کی بال، پی وھی سی پایئپ،…

Posted in زبان

رانی کا اسکول میں پہلا دن

رانی کو ماں سے دور ہونے کا ڈر لگاپھر بھی اسے اسکول تو جانا ہی تھا۔ آگے کیا ہوا پڑھیے…

Posted in سائنس

گدھا گاڑی میں علم طبیعیات

یہ ویڈیو نیوٹن کے تیسرے قانون حرکت کو حقیقی دنیا کی ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے- جیسے…

Posted in ریاضی

ریاضی کی تدریس – حصہ اول

نفس ِمضمون شروع کرنے سے پہلےلفظ “تدریس” سے متعلق کچھ مسائل کی وضاحت ضروری ہے۔اکثر اس لفظ کو عِلم و…

Posted in زبان

(NCF)زبان اور قومی نصابی ڈھانچہ

زبان ایک ایسا وسیلہ ہے جس کے ذریعہ بچےاپنے آپ سے اوردوسروں سے بات کرتے ہیں،الفاظ ہی کے ذریعہ وہ…

Posted in ریاضی

ترتیب میں گنتی

ترتیب میں گنتی کیسے سیکھائیں ؟  چھوٹے اعداد کی گنتی

Posted in سائنس

پلٹی مارتا کھلونا

-پلٹی مارتا  ماچس کا ڈ ببا  ایک روایتی کھلونا ہے جسے گھر میں پاۓ  جانے والی سادہ چیزوں کے ساتھ…

Posted in زبان

جنگل کا اسکول

جنگل میں اسکول کھُلتے ہی سبھی جانور بڑے شوق سے وہاں جاتے ہیں۔ آگے کیا ہوا؟ یہ جاننے کے لیے…

Posted in سائنس

چارلز کا قانون

.چارلز کا قانون سمجھیےاس ڈیجیٹل نمونے کے سہارے

Posted in زبان

اردومشقی ورکشیٹ – ١

اسکول کے بچوں کے لئے اردو زبان پر مبنی یہ ایک عمدہ ورکشیٹ کا مجموعہ ہے . اسی نہج پر…

Posted in سائنس

جماعت اول تا پنجم کی سائنسی کتابوں پر تبصرے – حصہ دوم

ورک بُکس: ورک بکس دراصل بچوں پر ہونے والے کلاس ورک اور ہوم ورک کے بوجھ کو کم کرتی ہیں۔ورک…

Posted in زبان

جماعت اول تا پنجم کی سائنسی کتابوں پر تبصرے – حصہ اول

نصاب میں اصلاحات اور تخلیقی و ندرت کی کوشش پچھلے کئی دہوں سے جاری ہیں۔ اور قابل ذکر اثر ہواہے۔…

Posted in سائنس

(کلاس روم: تجربات کرنے ،چیزوں اورآلات کوبنانے کی جگہ(حصہ دوم

دوسری جنگ عظیم میں کئی قومیں تباہ ہوگئی تھیں۔ معاشی طور پر بد حال ہونے والی قوموں نے اسکولوں کی…

Posted in زبان

زبان کیا ہے؟

ہم میں  سے اکثر لوگ زبان کو گفتگو کا ایک ذریعہ قرار دینے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ…

Posted in سائنس

کلاس روم: تجربات کرنے ،چیزوں اورآلات کوبنانے کی جگہ- حصہ اول

معیاری سائنس سیکھنا اور تجربے کرنا مشکل اور مہنگا نہیں ہے بلکہ یہ کام مزے لے کر کیا جاسکتا ہے۔…

Posted in سائنس

رینبو کے رنگ بنایں

اس آسان سے کھلونے کی مدد سے آپ رنگوں کی پیچھےچھپی سائنس کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں

Posted in زمرے کے بغیر

کشش ثقل اپنا کام کرتے ہوے

اس ویڈیو میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ روزانہ کی زندگی کے تجربات سےکس طرح سائنس سیکھا…

Posted in سائنس

کیا سائنسداں کبھی غلطی نہیں کرتے؟

ہم اکثر سائنسدانوں کی عبقری صلاحیتوں اور کامیابیوں کا تذکرہ کرتے رہتے ہیں لیکن اُن کی غلطیوں پرکم ہی بات…

Posted in زبان

!مُسکرائیے پلیز

  ہرن کے بچّے کا پیچھا کیجئے جب وہ اپنے دوستوں کے ساتھ دوڑ رہا ہو۔ -کتاب پڑھنے کے لیےنیچےوالےسکرین…

Posted in ریاضی

ریاضی کی نوعیت اور اسکولی تعلیم سے اسکا رشتہ(حصہ اول)

اسکول کے مضامین میں ریاضی ایک منفرداور گنجلک حیثیت کا حامل ہے۔ اسے اسکولی تعلیم کا اہم جز سمجھا جاتا…

Posted in ریاضی

ریاضی سے لطف اٹھا نے کا کلچحر

ہم چا ہیں یا نہ چاہیں ، مضمون ریاضی زندگی کے تمام پہلوؤں پر اثر انداز ہوتاہےکسان ہو یاانفارمیشن ٹکنالوجی…

Posted in زبان

سمیرا کا بدمزہ کھانا

سمیرا کی امّاں جو کھانے اُسے کے ڈبے میں رکھ دیتی تھی وہ اُسے اچھے نہیں لگتے تھے۔ یہ بات…

Posted in زبان

میری نیلی ٹوپی

یہ کہانی ایک بچے کی ٹوپی کے بارے میں ہے۔ کس طرح کہاں سے اُسے وہ ٹوپی ملتی ہے، وہ…

Posted in زبان

روزِ حجامت

شرینواس کے بہت لمبے بال تھے۔ وہ روزِ حجامت پر اپنے بال کٹوانا چاہتا تھا۔ لیکن کسی کے پاس وقت…

Posted in زبان

زبان کی اہمیت

ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ…

Posted in سائنس

پول ٹیبل میں علم طبیعات

اس ویڈیو کا مقصد ہیکہ ہمارے روزمرہ کے تجربات (جیسے پول کےکھیل) سے کیا کچھ سیکھا جاسکتا ہے. اس منتخب…

Posted in سائنس

بائل کا غبّارا (Boyle’s)

اس تجربے کی مدد سے ہم بائل کے قانون کو ثابت کرینگے-

Posted in زبان

مجھے وہ چاہئے

“وہ والا نہیں،” عامر کی امّاں نے کہا جب اس نے کسی چیز کے لیے کہا ۔ “وہ والا نہیں!”…

Posted in زبان

ہندوستانی سماج میں زبان پر طائرانہ نظر

اختلاف اور اتحاد سے عبارت تکثیری ہندوستانی سماج، کئی تہذیبوں و مذاہب، طرزہائے زندگی،لباس و غذاکے طور طریقے،اور دیگر بھانت…

Posted in سائنس

غبّارا راکٹ

 غبّارے کی مدد سے راکٹ کے ورکنگ کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے

Posted in زبان

بھیما گدھا

بھیما کو ہم سب کی طرح صبح وقت پر اُٹھنے میں پریشانی ہوتی ہے۔ ایک ‘چھوٹا’ دوست اس کی مدد…

Posted in زبان

میرا بلّہ کہاں ہے؟

کچھ چیزیں سامنے ہوتی ہیں لیکن دکھائی نہیں دیتیں۔ میرا بلّہ کہاں ہے؟ اس کہانی میں شاید اس بچّے کے…

Posted in زبان

بچوں کی قابلیت

ابتدائی کلاسس میں زبان کی تعلیم اور اسے پڑھانے والے اساتذہ اکثر اس بات سے صرف نظر کرتے ہیں کہ…

Posted in سائنس

بچوں کیلئے سائنس کو دلچسپ کیسے بنایا جائے؟

بچوں کیلئے سائنس کو دلچسپ بنانے کی خاطر”سائنس آخر کیسے دلچسپ نہیں ہوسکتی ہے؟” اور “اسکول میں پڑھائی جانے والی…

Posted in تعلیم زبان

ابتدائی سطح پر تعلیم کا فہم

“الفاظ کی ترتیب و نحو دیکھ کر مجھے اسکول میں استاد کے سکھائے گئے اسباق یاد آتے ہیں مگر میں…

Posted in سائنس

عوامی تعلیمی تحریک کی جانب ایک قدم – تامل ناڈو سائنس فورم اور سائنسی تعلیم: حصہ دوم

اساتذہ میں حساسیت پیدا کرنے کیلئے چلڈرن سائنس فیسٹول (تہوار)کی اہمیت یہ فیسٹول، اسکول کے علاوہ اوقات میں ہونے والا…

Posted in سائنس

عوامی تعلیمی تحریک کی جانب ایک قدم – تامل ناڈو سائنس فورم اور سائنسی تعلیم: حصہ اول

اس مضمون میں ہم تامل ناڈو سائنس فورمکی جانب سے انجام دئےگئےتعلیمی میدان میں تاریخی ارتقاء کے سفر کا احاطہ…

Posted in زبان

پڑھنے کی بیماری

پڑھنے کی بیماری جراثیم سے ہوتی ہے۔ اسے لیا جاتا ہے دیا نہیں جاتا”۔ (اور تم اسے  اس شخص سے…

Posted in سائنس

کلاس روم کو تجربہ گاہ بنوائیے :ذہن کو ندرت بخشئے – حصہ دوم

مشاہدہ، جانچ اور سوچ کے فیتے بڑھانےکےکچھ کارآمد نسخےحسب ذیل ہیں جوچہارم اور پنجم جماعتوں کو مد نظررکھتے ہوئے”پتےکی مثال…

Posted in سائنس

کلاس روم کو تجربہ گاہ بنوائیے :ذہن کو ندرت بخشئے – حصہ اول

یہ بحث خارج از بحث ہے کہ “کیا ایک اچھا تجربہ گاہ، سائنس کے سیکھنے اور سکھانے کو تقویت بخشتا…

Posted in سائنس

وقت کے ساتھ سائنس کا سفر

جب میں سائنس کی تاریخ پر اپنے خیالات مجتمع کررہی تھی کہ یکایک وہ اشتہارمیرےذہن میں گردش کرنے لگا جو…

Posted in سائنس

ترقی پذیر اساتذہ – سائنس کی تعلیم میں اساتذہ کا منطقی رول

1929میں شائع شدہ سائنسی اساتذہ کی ایک کتاب کے مطابق “ایک کامیاب سائنس ٹیچر وہ ہے جو اپنے مضمون کی…

Posted in سائنس

مجھے سائنس کیوں پسند نہیں؟

مشہور اداکار رابن ولیمس کہتے ہیں کہ کرہ ارض پر دو قسم کے پیشے موجود ہیں۔ایک وہ جو زندگی کی…

Posted in سائنس

میں نے سائنس کا انتخاب کیوں کیا؟ ۔فہم کی دریافت ۔

جب میں نے سا ئنسی کیرئیر کے انتخاب کی وجہ جاننے کی کوشش کی تو واقعتہََ اپنے آپ کوایک طالب…

Posted in سائنس

سلگتے سوالات سے چراغ جلائیں – حصہ دوم

اس  مضمون کا حصہ اول یہاں پڑھیں میرے بڑھتے سوالات نے سائنسکے تئیں شوق میں مزید اضافہ کیا۔ اس چیز نے…

Posted in سائنس

سلگتے سوالات سے چراغ جلائیں – حصہ اول

موجودہ دورمیں سائنس اورریاضی کی تعلیمی صورتحال نہایت ہی دگرگوں ہے،بطورخاص پرائمری سےہائی اسکول تک۔ جسکی ایک اہم وجہ،غیردلچسپ اندازِتعلیم…