
آئیے آج ہم اس ویڈیو میں چارلس ڈارون کے بارے میں جانتے ہیں جس نے ایک ارضیات داں اور فطرت پسند ہونے کی حیثیت سے اس دنیا کا گہرائی سے مشاہدہ کیا۔ آخر یہ دلچسپی ڈارون کے اندر کہاں سے پیدا ہوئی؟ اُس نے کن اہم نظریات کو اپنے مشاہدے کی مدد سے دنیا کے سامنے پیش کیا!
سورس : اقبال احمد سینٹر
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہےہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔