بچے کا پسندیدہ انسان کون ہے؟
بچہ کس کو پسند کرتا ہے اور اسکے وجوہات کیا ہیں؟ جس کو بچہ پسند کرتا ہے اسی سے وہ اپنی باتیں شیئر کرتا ہے۔ آئیے ہم جانتے ہیں کہ اس انسان کی کیا صفات ہیں اور کیا نہیں!
لبرل آرٹس اور بے معنی ہونے کی اہمیت
بے معنی اس لئے کیونکہ وہ فرد کی شخصیت اور معاشرے کو نظر انداز کرتے ہیں، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اُس چیز کو غیر تنقیدی مزاج سے قبول کیا جو اُنہیں سکھایا گیا تھا، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اس بڑے فریم ورک کو نہیں سمجھا جس میں اس علم کی تعمیر کی گئی ہے۔ اُنہیں لبرل آرٹس کی ضرورت تھوڑی نہیں بلکہ بہت زیادہ ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
نیشنل اُردو سائنس کانگریس
وگیان پراسار اور کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے نیشنل اُردو سائنس کانگریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس میں صرف سائنس مرکوز مختلف موضوعات پر لوگ اپنے معلوماتی اور تجرباتی مقالات پیش کرینگے۔ اس کی خاص اور اہم بات یہ ہے کہ یہ صرف اُردو زبان میں ہی ہوگا۔
برقی رو کا مقناطیسی اثر-ایک سرگرمی
آئیے ہم برقی رو کے مقناطیسی اثر کو آسان سرگرمی کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ دوم
اسکول یا گھر کے معاملات میں بچوں کو شامل کرنا، مجلسوں میں ان کو بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع دینا، ان سے مشورہ لینا، ان میں غور و فکر کرنے، معاملہ فہمی اور مسائل کی حل کی قابلیت پیدا کرتا ہے۔
برقی رو میں حرارتی اثر کیسے پیدا ہوتا ہے؟
آئیے اِس مختصر ویڈیو میں ہم برقی رو کے حرارتی اثر کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک آسان انداز میں برقی رو کے اثر کو اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے۔
رقبہ کیا ہے؟
آئیےاِس مختصر ویڈیو میں ہم رقبہ کی تعریف کو مختلف مثالوں سے سمجھتے ہیں۔ بہت ہی آسان اور واضح انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
بچوں کے لئے درجہ واری(گریڈیڈ)ریڈرس کی تیاری
ایسا بچہ جو پڑھتا ہے، ایک دن میں سات نئے الفاظ سیکھتا ہے اور سال میں پچیس سو نئے الفاظ اس کی زبان کا حصہ بنتے ہیں اور وہ پوری زندگی کے لئے عملی سرمایہ بن جاتا ہے۔
کیا آپ قوت نما کے اصول جانتے ہیں؟
اس ویڈیو کے ذریعہ ہم “قوت نما کے اصول ” سمجھ سکتے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں بھی ہم اپنی تعلیم کو ضرور جاری رکھیں۔
میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب
اس مختصر ویڈیو کے ذریعہ ہم میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب کو سمجھنے کی کوشش کریں.
فرانس میں انقلاب کی وجوہات
فرانس کا انقلاب کیوں آیا تھا؟ اس انقلاب کے پیچھے وجوہات اور نظریات کیا تھے؟ آئیے ہم تفصیل سے اس ٹیڈ ایڈ ویڈیو کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کبھی آپ نے سوچا بچّے غصّہ اور ضدی کیوں ہوتے ہے؟
بچّے کی زندگی میں ہونے والے دور رس اثرات کس عمر میں مرتب ہوتے ہیں۔ خاص کر غصّہ ہونے کی عادت بچّے میں کب اور کیسے پیدا ہوتی ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں سمجھیں!
کیا آپ نے کبھی پِن ہول کیمرا بنایا ہے؟
پِن ہول کیمرا بنانے کا بہت ہی آسان طریقہ۔ گھر میں آسانی سے موجود چیزوں کے استعمال سے آپ پِن ہول کیمرا بنانے کے تجربے سے گزر سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
pH اسکیل سیمولیشن
اس امر کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ کیا حجم کو بدلنے اور پانی کی آموزش کے اضافہ یا کمی سے pH میں کو ئی تبدیلی واقع ہوتی ہے۔
گرنے والی چیزوں کو ٹکانےکاکھیل
اس مزیدار تجربے میں نمک کے چھوٹے چھوٹے کرسٹل سے ہم توازن بنانے کا کھیل کھیلیں گے۔ انڈے کو کیا آپ کھڑا کر سکتے ہیں؟ آپ کتنی بھی کوشش کریں یہ گر ہی جائےگا۔
بچّے کی صلاحیت کو نہ پہچاننے کا نقصان
” بچّے کے اندر موجود فطری صلاحیت اسی وقت پروان چڑھتی ہے جب ہم اُس کی صلاحیت کو قبول کرتے ہیں”
انسان اور جسم و روح کا گہرا ربط
انسان واقعی میں ایک اُلجھی ہوئی چیز کا نام ہے۔ انسان نے عقل اور سائنسی تجربات کے ذریعے اس عظیم کائنات میں موجود ظاہری چیزوں کی تلاش میں کئی خزانے ڈھونڈ نکالے۔ چاند کو دیکھا تو جستجو بڑھی اور وہ چاند پر پہنچ گیا۔
آخر کشتی کیوں نہیں ڈوبتی؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کشتی پانی میں کیسے تیرتی ہے جبکہ کوئی دوسری وزنی شئے ڈوب جاتی ہے؟
آخر بچے اتنے سوال کیوں کرتے ہیں؟
ایک وقت آتا ہے جب ماں باپ اور اساتذہ ہمیشہ اُس مرحلہ سے گزرتے ہیں جب بچے سوالوں کے انبار لگا دیتے ہیں۔ ہر بات پر سوال کا نشان لگا دیتے ہیں۔
ویکسین کیسے کام کرتے ہیں؟
جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں سب کو لپیٹا ہے تب سے ہم سب ہزاروں مسائل کا شکار رہے ہیں۔ اس وباء میں پوری دنیا کے لوگ ویکسین کے حوالے سے پریشان تھے کہ کب آئیگی؟ جب آگئی تو لوگ پریشان ہیں کہ لینا چاہیے يا نہیں؟
بچّوں کی توہین کے مضر اثرات
بچے بہت ہی صاف دل اور معصوم ہوتے ہیں۔ بچّوں کی تربیت میں انکا ہر لحاظ سے پوری باریکی کے ساتھ خیال رکھنا چاہیے۔ اُن کی تربیت میں ایک سب سے اہم چیز ہے انکی عزت کا خیال۔
نسبت اور تناسب کو سمجھنے کا سیمولیشن
اس سیمولیشن میں دو اسکرین موجود ہیں۔ پہلے دریافت کریں والی اسکرین سے شروع کریں اور ہاتھوں کو حرکت دیکر مختلف چیلنج نسبت کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
آزاد لٹکائے ہوئے مقناطیس کی سمت کس طرف ہوتی ہے؟
سائنسی تجربات سے ہم اطراف و اکناف میں موجود چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذہن میں آنے والے ہر سوال کو ہم سائنسی تجربوں کے ذریعے سمجھتے ہیں۔
کاغذ کا فانوس
اس خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔
آخر کورونا وائرس ہے کیا؟
ہر چیز جب کسی بھی سطح میں عوامی شکل اختیار کرتی ہے تو ہزاروں افواہوں کی آڑ میں اسکی اصل مفقود ہو جاتی ہے۔ یہی حال کورونا وائرس کے حوالے سے ہے۔ بڑی تعداد ایسی ہے جو اس کے وجود کو سرے سے مانتی ہی نہیں ہے۔
کیا ايانی مرکبات(نمک) سے برقی رو گزاری جا سکتی ہے؟
اِس ویڈیو میں آسان طریقے اور معمولی آلات کو استعمال میں لاکر یہ سمجھایا گیا ہے کہ کیسے ایانی مرکب (نمک) کے ذریعے برقی رو کو گزارا جا سکتا ہے۔
لہروں کی حیرت انگیز دنیا کو دریافت کریں!
لہروں کی حیرت انگیز دنیا کو دریافت کریں! ایک ڈوری کی سست رفتار کا مشاہدہ کریں. ڈوری کے اختتام پر گھماؤ اور لہریں بنائیں، ارتعاش کا تعدد اور طول و عرض کو ایڈجسٹ کریں۔
موم بتی کا کھیل
اس مزیدار تجربے کو آپ کافی آسانی سے مہیا ہو نے والی چیزوں سے کر سکتے ہو۔ آپ کو چاہیے بس ایک گلاس، کچھ عددموم بتی، ایک طشتری اور
گھر بیٹھے اسمارٹ بورڈ بنائیں
انسان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کا حال اپنے تخلیقی مزاج سے نکال ہی لیتا ہے۔ کورونا وائرس کے دور میں تعلیم پوری طریقے سے آنلائن ہو گئی ہے لیکن ایک شخص نے دلچسپ انداز میں آنلائن بورڈ کا طریقہ نکالا ہے۔
کیا ہوا جگہ گھیرتی ہے؟
سائنس کے بنیادی تصورات کو بہت ہی آسان اور انتہائی مختصر وقت میں سمجھایا گیا ہے۔
ٹک ٹکی – جھنگر کی آواز
اسے بجانے کے لیے ڈھکن کو بائیں ہاتھ سے پکڑیں اور دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت والی انگلی سے دھاگے کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک رگڑیں۔ بتائیں کون سی آواز پیدا ہوتی ہے؟
چیزوں کو بنانا، کرکے دیکھنا
سائنس کی عظیم شخصیات نے اپنا کام انتہائی آسان آلات کے ساتھ کیا ہے- لہذا، ان کے نقش قدم پر چلنا اور بغیر کسی مہنگے اور وسیع تر آلات کے سائنسی سمجھ بنانا عین ممکن ہے-
آؤ حساب سیکھیں
اس ورکشیٹ کے ذریعے اساتذہ اور والدین اپنے ننھے بچوں کو حساب کی بنیادی چیزوں جیسے گنتی، ہندسہ کی پہچان اور سمجھ کر لکھنے کی مشق کرا سکتے ہیں.
ایٹم کیا ہے؟
ایٹم کیا ہے؟ کیسے بنتے ہیں اور کائنات میں انکا کیا رول ہے؟ کیا ہم خود بھی ایٹم سے بنے ہیں؟
مادّے کی حالتیں
گورنمنٹ اُردو ہائی اسکول کی طالبات اپنی سائنس ٹیچر محترمہ انجم یوسف کے تحت بنائے گئے ماڈل کے ذریعے مادّے…
تحتانوی مدارس میں حقیقی اور ٹھوس تجربات کا کردار
اساتذہ محض رہنما اور مدد کرنے والے ہوں ۔ طلباء کو اس بات کی اجازت ہو کہ وہ بلا کسی نتیجہ اور مضحکہ خیز لگنے والے کام بھی کریں۔ گفتگو کو مزید آگے لے جاتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ کلاس روم میں کیا ہوتا ہے۔
پتوں سے پھٹ پھٹ
آپ دولمبےپتوں سےیانرم پھلی سے ایک بہترین تالی بجانے والا کھلونا بنا سکتے ہیں۔ دو ہری نرم پھلی لیں اور…
مجھے کیمسٹری کیوں پسند ہے؟
یہ ایسا تھا کہ جیسے جیسے ان کی زبان سے الفاظ نکلتے جاتے میری آنکھوں کے سامنے ایک صاف شفاف کتاب کے صفحات منور ہوتے جاتے-واہ کیا عنوان ہے، اگر اس دلچسپ شعبے میں مجھے مزید سیکھنے کا موقع ملے تو میں ضرور سیکھنے کے لئے تیار ہوں-
میرا بچہ میرا کہنا کیوں نہیں مانتا؟
والدین بچوں کی تربیت میں وفاداری کی اُمید رکھتے ہیں جو کہ ضروری ہے لیکن جب بچے باغی ہوتے ہیں تو بہت زیادہ پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔
تعلیم برائے جمہوریت – اسکولوں میں سماجی علوم کی تعلیم کی معنویت
اسی لیے عملی سطح پر جمہوریت کا نفاذ اجتماعی دائرے کار میں جتنا اہم ہے اتنا ہی انفرادی سطح پر اس کے لیے جدوجہد ضروری ہے۔ اور اس جدوجہد کو کلاس روم اور دیگر تعلیمی تجربات میں جگہ دینے کی ضرورت ہے
آخر یہ عالمی وباء کب ختم ہوگی؟
جب سے وباء نے پوری دنیا کو اپنی چپيٹ میں لیا ہے تب سے انسانی زندگی کا ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔
کاغذ کے کپ کی پھرکی
کاغذ کے کپ سے آپ بےحد مزیدار پھرکی بنا سکتے ہیں۔
ریاضی کی تدریس کا مکالمہ: حقائق اور چیلنجز
کوئی بھی مضمون کسی بھی طالب علم کو ارتقاء کی کسی بھی منزل پر حقیقی شکل میں مؤثر انداز سے پڑھایا جا سکتا ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ ریاضی اس سے مستثنیٰ نہیں۔
بچّوں کی تربیت کا بہترین وقت
والدین خاص کرکے وہ جو اپنے بچّوں کی تربیت کے حوالے سے خلوص اور سنجیدگی کے ساتھ پریشان رہتے ہیں۔ والدین کی یہ سب سے بڑی پریشانی ہے کہ اپنے بچوں کی بہترین تربیت کیسے کی جائے؟
اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۳
تیسرا اور بہت ہی اہم ورک شیٹ آپ اساتذہ کی خدمات میں پیش کیا جارہا ہے۔ پورے اطمینان کے ساتھ…
والدین اپنے بچوں کو وقت دیتے ہیں یا صرف وقت لیتے ہیں؟
والدین کو اپنے بچّوں کو وقت دینے کے حوالے سے انصاف اور محبت سے کام لینا چاہیے ورنہ والدین اور بچّوں کہ بیچ ہمیشہ ان بن جاری رہیگی۔
کورونا اور حفاظتی اقدام
دہلی کے سینٹ سٹفینز ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر میتھیو ورگس اس ویڈیو میں کوویڈ 19 کے علاج اور اسکے طریقہ…
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ اول
ایک دفعہ وہ اپنے گھر کی قدیم چیزوں کو دیکھ رہا ہوتاہے اچانک اس کے ہاتھ ایک کاغذ لگتا ہے یہ وہی کاغذ تھا جو اڈیسن کی ٹیچر نے اس کی ماں کو لکھا تھا۔ جب وہ اس کو پڑھتا ہے تو حیران رہ جاتا ہے کیونکہ اس میں لکھا تھا تمھارا لڑکا پڑھائی میں بہت کمزور ہے اس لئے ہم اس کو اسکول نہیں آنے دے سکتے۔
تاریخ بمقابلہ نیپولین بوناپارٹ
١٧٨٩ میں جب فرانسیسی انقلاب برپا ہوا، یورپ انتشار اورتباہی کا شکار ہو گیا تھا۔ پڑوسی ممالک کے بادشاہوں نے…
بچّے گھر کے کاموں میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے؟
ماں باپ کو یہ مسئلہ ضرور درپیش ہوتا ہوگا کہ کیسے اپنے بچّوں کوگھر کے مختلف کاموں میں شامل کریں؟ کام چاہے گھر کا ہو یا تعلیم سے جڑا ہوا ہو لیکن والدین کی ذمےداری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سیکھنے کے عمل سے مستقل جوڑیں رکھیں۔
کیا واقعی امتحانات بچّوں کو سمجھنے میں صحیح ثابت ہوئے ہیں؟
امتحان کے دباؤ اور ڈر کو کم کرنے کی غرض سے وضع کردہ پالیسی کی مختلف دستاویزوں میں مسلسل اور…
قوت فہم کی جستجو
تحریر: اوشا پونپپن مترجم: زبیر صدیقی جب میں نے خود سے یہ سوال کیا کہ میں نے سائنس کا انتخاب…
جراثیم میں محفوظ ڈیجیٹل معلومات
کمپیوٹر ڈیٹا کو محفوظ رکھنے یہ پھر اس کو منتقل کرنے کے لئے ہم عام طور پر پین ڈرائیو یا…
اساتذہ کے لیے اہم تدریسی مشورے
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب شائع شدہ اس کتاب میں ابتدائی سطح سے لے کر اعلی سطح تک کی جماعتوں کے
لئے
اِس عالمی وباء میں بچّوں کی گھر میں تعلیم کیسے ممکن ہے؟
ہم سب انتہائی شدید وبائی مرض کے مسائل سے گزر رہے ہیں۔ اس وباء کی وجہ سے زندگی کا ہر…
تصور اخذ کرنے کے خاکے
مصنف : ارون نایک ترجمہ : نثار احمد آج کل تدریسی طریقوں پر بہت سارے تنقیدی پہلو ابھر رہے ہیں…
اَنلاک لرننگ ورک شیٹ-۲
کورونا وباء کی نازک صورت حال میں بچّوں کو تعلیم کے ذریعے جوڑے رکھیں۔
رسی پرقلابازی کرتی گڑیا
کیا آپ ایک رسی پر چلنے والی قلاباز بنانا چاہیں گے؟ یہ بہت آسان ہے۔ پہلے دو سائکل اسپوک ایک…
قومی پالیسی برائے تعلیم ٢٠٢٠
نئی تعلیمی پالیسی کئی اعتبار سے بہت اہم ہے۔ بہت سی نئی ترمیمات اور نئے طریقہِ تعلیم کو ہندوستان میں…
عالمی انسانی حقوق کیا ہیں؟
عالمی انسانی حقوق کا تعارف اور اس کی حقیقت، اس مختصر سی ویڈیو میں جانیں کہ کیسے ان حقوق کا نفاذ عمل میں آتا ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعی عالمی سطح پر ان حقوق کے مکمل نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا؟
اسکول کے اساتذہ کا اہم کردار
ہندوستان کے اسکول کی تعلیم میں اصلاحات کے تجربات سے یہ تو ظاہر ہے کہ معیاری تعلیم دینے کی جدوجہد میں اسا تذہ کا کردار کافی اہم ہے- اس کی ایک مثال حال ہی میں منعقدہ ہوشنگاباد سائنس ٹیچنگ پروگرام ہے-
منگول سلطنت کا عروج و زوال
آخر کیسے چنگیز خان نے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی اور عالمی سلطنت قائم کی جس کے مقابلے میں کوئی سلطنت آج تک نظر نہیں آتی۔ کیا تھا اسکا راز اور کیسے اُس کا عروج و زوال ہوا؟
رقص کرنےوالامقناطیسی کنکال!
آپ اس ڈراؤنے کنکال کو لٹکا کر رقص کرا سکتے ہیں۔ تھوڑا ڈراؤنا ہو سکتا ہے لیکن ہے تو مزیدار۔
ریاضی کی با معنیٰ تدریس!
یہ ہمیشہ ہی ایک بہتر خیال ہے کہ ریاضی کے تصورات کو ایک سے زائد طریقوں سے بتایا جائے، تا کہ اساتذہ قابلِ لحاظ حد تک مطمئن ہو سکیں کہ طلباء نے ان تصورات کو سمجھ لیا ہے۔
کورونا ،امتحانات اور طلباء!
ان حالات میں طلباء کے مسائل کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔طلباء کے تعلق سے ہمارے رویوں میں تبدیلی اور امتحانات کی نوعیت میں بدلاوء وقت کی ضرورت ہے۔
کاغذ کا گھر
اس کاغذ کے گھر کو آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں۔ اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن بنانا آسان ہے۔
باغبانی کے ذریعے بچوں کو انصاف کی تعلیم
انصاف کے تصوّر کو سمجھنے کے لئے سادہ انداز میں جیسے استعاروں کے ذریعہ سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ میری لڑکی نے میری توجہ مبذول کروائی، یہ کام باغبانی سے ہی شروع کیا جا سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کیسے کام کرتا ہے
اقوام متحدہ کیسے کام کرتا ہے، اس کے مستقل ممبران ممالک کون ہیں اور وہ کون سے اہم عالمی مسائل…
ہمارے ریاضی کے اساتذہ کتنے ماہر ہیں؟
اول تو جن افراد میں صلاحیتوں اور طریقہ کار کی کمی کی جو نشاندھی کی گئی ہے وہ مستقبل میں ما قبل ملازمت تربیت کے نصاب کی تشکیل اور زیر تربیت رفقاء کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔
سائنسی مزاج کا ارتقاء
سائنسی مزاج کے بارے میں کئی ماہرین تعلیم، فلسفیوں اور سائنس دانوں نے وضاحت کی ہے- ہمارے ہندوستان کا آئین بھی ملک کے شہریوں میں سائنسی مزاج کو فروغ دینے کو بنیادی فرائض میں سے ایک مانتا ہے-
کاغذ کی جادوئی پتنگ
آپ اس جادوئی کاغذ کی پتنگ کو مقناطیس کی مدد سے ہوا میں لٹکا سکتے ہیں
کنفیوشس کون تھا؟
چینی فلاسفر کنفیوشس کی مختصر زندگی۔ کن حالات میں اس فلسفی نے اپنی زندگی کی شروعات کی اور کیسے اتنا بڑا فلسفی بن گیا جس نے پورے چین کی تہذیب کو ایک نیا رخ دیا۔ اس مختصر سی ویڈیو میں تصویروں کے ذریعے سے بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
سماجی علوم اور قومی درسیاتی خاکہ (NCF)
انسانی اقدار -آزادی ،اعتماد ،باہمی احترام اور اختلاف و تنوع کے احترام کا احساس پیدا کرنا بھی سماجی علوم کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،اور اس علم کی تعلیم کا مقصد طلبا میں اخلاقی و ذہنی توانائی پیدا کرنا اور ان معاشرتی اقدار کے منافی قوتوں سے آگاہ کرنا بھی ہے۔
اردو بحیثیت ثانوی زبان اور جدید تدریسی کوششوں پر ویبنار
ندوستان بھر کے اساتذہ اور جدید تعلیمی اصولوں پر اردو میڈیم تعلیم میں دلچسپی رکھنے والوں کے ساتھ بات چیت۔
لہروں کا تعارف – سیمولیشن
عنوانات تواتر حیطہ لہر کی رفتار آب/پانی آواز/صوت روشنی تفصیلات ٹپکنے والے نل، آڈیو آسپیکر یا لیژر کے ذریعہ…
قدیم ہندوستان اور ریاضی
ہندوستانی ریاضی واضح طور پر عالمِ قدرت سے متعلق تھی۔ اور کسی طرح سے ہمارے ادراک و مراجعت کی نوعیت کے ساتھ ساتھ فطری دنیا سے بھی جڑی ہوئ تھی۔ اس کا زیادہ ترتعلق عمل آوری سے تھا اور ایک طرح سے تعمیری اور تخلیقی نمونے سے قریب بھی ۔ اس کی ایک مشہور مثال ہندوستانیوں کا حقیقت پسندی کے ساتھ عدد ۲ کے جذر کو قبول کرنا ہے ( مثال کے طور پر، جو تعمیر میں استعمال ہوتا ہے) بخلاف اہل پائیتھاگرس کے اس کو اکملیت کی بناء پر رد کرنے کے۔
اردو آزاد تعلیمی وسائل بنانے میں ہماری مدد کریں
ٹیچ ان اردو اوپین تعلیمی وسائل(OER) اور تدریسی و اکتسابی مواد (TLM) کا ایک آن لائن ذخیرہ ہے۔ دوسرے…
کیا چیز ریاضی تدریس میں معاون ہوتی ہے
اسکول کے بچوں سے پوچھیں کہ کونسا مضمون ہے جسے وہ سب سے زیادہ نا پسند کرتے ہیں؟ امکانات ہیں کہ ۱۰ میں سے ۹ بچے کہیں گےکہ ریاضی۔ بلکہ اگر آپ کچھ اور گہرائی میں جاکر تحقیق کریں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ۱۰ میں سے ۷ بچے کہیں گے کہ وہ اس مضمون سے ‘ دہشت زدہ’ یا ‘ جان پر بن آنے کی حد تک خوف زدہ’ ہیں۔
گیس کا تعارف – سیمولیشن
عنوانات کامل گیس کا قانون دباو حجم درجہ حرارت تفصیلات ایک ڈبے کے اندر گیس کے سالمات کو پمپ…
ماں کی ریاضی اور تخمینہ کا فن
جب میری والدہ کھانا پکاتی تھیں تو مجھے تعجب ہوتا تھا کہ وہ اپنے پکوان میں نمک صحیح مقدار میں کس طرح ڈالتی ہیں۔ باوجود یہ کہ اُنہیں مختلف مقدار میں کھانا تیار کرنا ہوتا تھا یاجب کوئَی نیا پکوان ہوتا جس میں عمومی صلاح ہوتی ہے « نمک حسب ذائقہ»۔ لیکن میں نے سمجھ لیا کہ یہ ان کے زمانہ دراز کے پکوان کے تجربے اور ان کی صلاحیت سے حاصل ہوا ہے جس نے ان میں نمک کی پیمائش قابلیت پیدا کیا
اسکول کی تعلیم میں آرٹ
عموماً چھٹی تا نویں جماعت کے طلباء کو اپنے مضامین چننے کی اجازت ہوتی ہے۔ کچھ طلباء میں دلچسپی ہوتی ہے اور کچھ میں نہیں۔ بہتر ہے کہ طلباء کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جِن کے لیے وہ تیار نہ ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طلباء کو مختلف موضوعات پر کچھ خیال پیش کروں جو وہ پھر اپنے آرٹ میں شامل کر سکیں۔
بچوں کیلئے جامع کلاس رومز اور انکی زبان سیکھنے کی مختلف ضرورتیں
زبان سیکھنے کے عمل کو ایک ایسے لمبے جملے کی طرح تصور کریں جس میں بہت سے الفاظ ہوتے ہیں۔ اب ذرا تصورکریں کہ ایک پوشیدہ ہاتھ اس جملے میں چند الفاظ کو حذف کر دے یا بدل دے۔ اس طرح کی ہر مداخلت جملےکو تھوڑا بہت بدل دے گی، لیکن کچھ تبدیلیاں دوسروں کے مقابلے مفہوم میں ایک بڑے بدلاؤ کا سبب بنے گی۔
وباء کے سماجی اثرات پر ورکشاپ
کورونا وائرس کی وباء نے سال 2020 میں ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور زندگی کے…
تار میں مزاحمت – سیمولیشن
عنوانات: قوت مزاحمت (Resistivity)، مزاحمت، سرکٹ (Circuit) تفصیل: قوت مزاحمت، لمبائی اور رقبہ کے سلائڈر کو تبدیل کرتے ہوئے مساوات…
سیمولیشن برائے رقبہ اور احاطہ
رنگین باکس کا استعمال کرتے ہویے اپنے پسند کی شکلیں اور ساخت تیار کیجیے اور رقبہ و احاطہ کے تعلق…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ دہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
آرٹس بطور بنیادی نصاب
اسکولوں میں عموماً آرٹس “ایکسٹرا کریکولر” کے طور پر سکھائے جاتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آرٹس فالتو ہیں، اور…
تجسس، زبان اور سیکھنا
تجسس ایک فطری صلاحیت ہے اور تمام جانوروں میں پائی جاتی ہے جبکہ انسانوں میں اس کا اظہار سب سے…
اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۱
انلاک لرننگ ورکشیٹ کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ ان ورک شیٹس کو بنانے کا اصل ہدف یہی ہے کہ…
ہندسہ: تدریس میں کھیل اور خاکہ کا کردار
مصنف: شئیلیش شرالی ہندسہ کا تصور ریاضی کیلئے نہایت اہم ہے، تاہم اسکی ابتداء ہم سے ہمیشہ پوشیدہ رہے گی،…
اسکولوں میں سماجی سائنس: کیوں اور کیسے
موجودہ دور میں سماجی علوم ملک گیر سطح پر اسکولی نصاب کا حصہ ہیں لیکن ماضی میں صورت حال کچھ…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ نہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
گھر میں دھات کو گرم کرکے یہ تجربہ کریں
اس تجربے سے ہم اپنے باورچی خانے میں دھات کاری (metallurgy) کرسکتے ہیں۔اس تجربے کے لیے آپ کو گیس برنر…
فن تعلیم و تربیت – افضل حسین – باب دوم – تعليم کا مفہوم
بچوں کی تعلیم،ایک ایسا موضوع ہے جس سے کم وبیش ہرایک کو دلچسپی ہو تی ہے۔کسی مجلس میں اس مسٔلہ کو…
کیا ہوگا اگر زمین پر موجود تمام انسان اچانک غائب ہوجائیں!
اس ویڈیو میں زمین کی اس وقت کی حالت کے بارے میں تفصیل سے بتلایا جائے گا جب یہاں پر موجود کوئی بھی انسان باقی نہیں رہے گا۔ زمین کیسے اپنے آپ کو پہلے جیسی حالت میں لائے گی اور یہاں موجود نباتات اور حیوانات زندگی کو کیسے باقی رکھیں گے، جانئے اس دلچسپ ویڈیو کے ذریعے
مخمسِ ریاضی
مخمس (Limericks) نظم کی وہ قسمہےجو مزاحیہ یا غیر سنجیدہ پانچ اشعار پر مشتمل ہو تی ہے۔ پہلے،دوسرے اور پانچویں…